اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا میں ’’خطباتِ جمعہ (جلد دوم)‘‘ کا اجرا

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا میں ’’خطباتِ جمعہ (جلد دوم)‘‘ کا اجرا
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 26 جولائی  (پریس ریلیز)
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، نئی دہلی میں ملک کے ممتاز عالم دین، مفکرِ ملت حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی  کارگزار صدر آل انڈیا ملی کونسل کی  تصنیف ’’خطباتِ جمعہ (جلد دوم)‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ علمی کتاب 77 منتخب خطبات کا حسین گلدستہ ہے، جو اسلامی تعلیمات، اصلاحِ معاشرہ، سیرت و تاریخ، دینی شعور، زبان و ادب اور عدل و انصاف جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے۔
اس موقع سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور اسلامک فقہ اکیڈمی کے جنرل سکریٹری  مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا: ’’ائمۂ کرام صرف نماز کے قائد نہیں، بلکہ وہ امت کے فکری و اخلاقی رہنما بھی ہیں۔ منبر و محراب سے دیا گیا ایک مؤثر خطاب، معاشرتی اصلاح کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب کی یہ کتاب ائمہ کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے، جو فکری رہنمائی، سماجی بصیرت اور دینی حمیت کا حسین امتزاج ہے‘‘۔مولانا فضل الرحیم مجددی صاحب (جنرل سکریٹری، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہم کتاب ہے، میں اس کے مضامین کو غور سے پڑھتا ہوں۔ علما، ائمہ اور مقررین کے لیے یہ نہایت مفید اور نفع بخش ثابت ہو رہی ہے۔
اس موقع پرکئی علمی، فقہی اور دینی مقتدر شخصیات نے شرکت  کی ، جن میں بالخصوص مولانا عتیق احمد بستوی (کنوینر دارالقضاء کمیٹی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)،  مولانا مفتی عبیداللہ اسعدی (شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتھوڑا، باندہ، یوپی)، مولاناقاضی محمد کامل صاحب (قاضی شریعت، دارالقضاء آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ،دہلی)،  مولانا محمد رضی الاسلام ندوی (سکریٹری، علماء و مساجد کمیٹی جماعت اسلامی ہند)اور مولانا مفتی قاضی محمد اشفاق  (قاضی شریعت، دارالقضاء آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈآکولہ، مہاراشٹر)، مولانا تبریز عالم قاسمی آرگنائزر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ جیسے علماء کرام شامل تھے۔تمام معزز شرکاء نے امیرشریعت  مولانا انیس الرحمن قاسمی  کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ:’’منبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا جانے والا خطبہ محض رسمی یا مروّجہ گفتگو نہیں ہونا چاہیے؛ بلکہ اس میں فکری بالیدگی، علمی گہرائی اور معاشرتی بصیرت کا عنصر غالب ہونا چاہیے۔ ’’خطباتِ جمعہ‘‘ جیسی کتاب اسی ضرورت کو پورا کرتی ہے اور ہمارے ائمہ کو جدید تقاضوں کے مطابق رہنمائی فراہم کرتی ہے۔‘‘
واضح رہے کہ کتاب کے مضامین میں قرآن و سنت کی تعلیمات، سیرتِ نبوی، شعائرِ اسلام، دینی تعلیم، اصلاحِ معاشرہ، خواتین و نوجوانوں کی تربیت، نکاح وطلاق، عدل و انصاف، علمائے اسلام کی خدمات اور ہندوستانی تاریخ میں علما کا کردار جیسے اہم و متنوع موضوعات شامل ہیں۔ ان موضوعات کو آسان، عام فہم، مؤثر اور علمی انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ہر امام، خطیب اور دین دار فرد اس سے استفادہ کر سکے۔تقریب کے اختتام پر امیر شریعت مولانا انیس الرحمن قاسمی  نے تمام علمائے کرام و مشائخ عظام کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ‘یہ محض میری انفرادی کوشش نہیں، بلکہ ایک شرعی فریضہ ہے جو منبر و محراب سے وابستہ ہر صاحبِ علم پر عائد ہوتا ہے۔ خطباتِ جمعہ کو چار جلدوں میں شائع کیا جا رہا ہے، جن میں تین سو سے زائد اہم موضوعات پر مشتمل مضامین شامل ہیں؛ تاکہ معاشرے میں فکری و اخلاقی بیداری کی ایک مؤثر مہم چلائی جاسکے۔یہ

ٹیگ: Islamic Fiqh Academy، launches ،“Friday Sermons (Volume 2)”aneesurrehman qasmikhalid saifullah rehmani

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN