اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل نےشام اور ایران کے ایشو پر  روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات کیے ـ

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کے عوامی نشریاتی ادارے کان کی 2 جولائی کی  خبر کے مطابق اسرائیل نے ایران اور شام کے موضوع پر اسرائیل کے ساتھ خفیہ  مذاکرات کئے ہیں۔ مذاکرات، ماسکو کی طرف سے اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش  اور 24 جون کی جنگ بندی سے ایک ہفتہ بعد شروع ہوئے تھے ۔رپورٹ میں ان مذاکرات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں لیکن اسرائیلی حکام کے،  ایران اور شام محیط، ایک جامع  سفارتی حل کی  تلاش میں ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس دوران، اسرائیل کے، ایران کے موضوع پر،  امریکہ کے ساتھ ایک وسیع تر معاہدے کی کوششوں میں ہونے کا بھی ذکر کیا جا  رہا ہے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اگلے ہفتے واشنگٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران اس مسئلے کو اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل، ایران کے حوالے سے ایک ایسا فریم ورک پیش کرنے کی امید رکھتا ہے جو لبنان کے ساتھ پہلے سے طے شدہ معاہدے سے مشابہہ ہو۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر فضائی حملے کیے  جو 24 جون کو ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد روک دیے گئے تھے۔ اس وقت، روس  وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی، انہیں "قطعی  طور پرناقابل قبول” قرار دیا اور خبردار کیا تھا کہ "اس اشتعال انگیزی کے تمام نتائج کی ذمہ دار  اسرائیلی قیادت ہو گی۔”تاہم، اسرائیلی اقدامات کی سخت مذمت کے باوجود، ماسکو نے ، تہران کو سیاسی حمایت سے آگے کچھ فراہم کر نے  کا کوئی اشارہ نہیں دیا تھا باوجودیکہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ موجود ہے۔جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حکام نے "نارملائزیشن معاہدوں”،جنہیں عام طور پر ابراہیم معاہدے کہا جاتا ہے، کی توسیع پر بھی بات چیت کی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق اس وسیع تر علاقائی حکمت عملی کے تحت شام کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات بھی ہو سکتے ہیں۔
روس نے ایک طرف اسرائیل کے ساتھ گرمجوش تعلقات قائم کر کے اور دوسری طرف ایران کے ساتھ مضبوط اقتصادی اور فوجی تعلقات  قائم کر کے،مشرق وسطیٰ میں کئی دہائیوں سے ایک نازک توازن برقرار رکھا  ہواہے ۔
ایرانی جوہری اور فوجی مقامات پر حالیہ اسرائیلی حملے کہ جن میں سینئر جرنیل اور سائنسدان ہلاک کر دیئے گئے اور تہران کے جوابی ڈرون اور میزائل حملے، دونوں ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات ہونے کی وجہ سے ماسکو کے لیے ایک پیچیدہ سفارتی امتحان بن گئے ہیں۔
تاہم، یہ صورتحال روس کے لیے ایک موقع بھی پیدا کر سکتی ہے کہ وہ اس تصادم کو ختم کرنے میں ایک طاقتور ثالث کے طور پر ابھرے۔ ماسکو کے کچھ مبصرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم پر توجہ مرکوز کرنے سے یوکرین کی جنگ سے عالمی توجہ ہٹ سکتی ہے اور کیف کے لیے مغربی حمایت میں کمزوری سے روس کے مفادات کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

ٹیگ: Israel،secret talks،Russia،Syria، Iran

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN