اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کی ان ٹیلیجنس کئی دہائیوں سے حزب اللہ کے رہنماؤں کی تلاش میں تھی ،حیران کرنے والی رپورٹ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
356
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی اخبار فنائنشل ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلیجنس 40 سال سے حزب اللّٰہ اور اس کے رہنماؤں کی تلاش میں تھی۔
فنائنشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے کئی سابق وزیرِاعظم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے جس کے بعد اسرائیل نے جدید ٹیکنالوجی سے حزب اللّٰہ کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔
اسرائیلی فوج کے یونٹ 8200 اور ملٹری انٹیلیجنس نےڈیٹا اکٹھا کیا اور لبنان کی سوشل میڈیا پوسٹس کا غیر معمولی تجزیہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق لبنان اور حزب اللّٰه کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹس حزب اللّٰہ کے لیڈر تک پہنچنے میں مدد گار ہوئیں، اسمارٹ ٹیلیوژن سے بھی لبنانی شہریوں کی خفیہ نگرانی کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق کون سی گاڑی بیروت میں کہاں تک سفر کرتی ہے؟ گاڑیوں کے ڈیجیٹل میٹرز نے اسرائیلی خفیہ اہلکاروں کو حیران کن ڈیٹا فراہم کیا۔
اسرائیل نے حسن نصراللّٰہ کے مقام کی نشاندہی کیسے کی؟ اسرائیلی اخبار کا حیران کن انکشاف

اسرائیل نے حزب اللّٰہ سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے اسمارٹ فونز کا استعمال بھی کیا، اسمارٹ فونز میں سننے کی صلاحیت کو آن کرکے گفتگو ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ 2 ماہ کے ڈیٹا کے تجزیے کے بعد حزب اللّٰہ کی پوری قیادت کو ٹارگٹ کیا۔
حزب اللّٰہ کی شام میں پہنچنے کے بعد لبنان میں گرفت کمزور ہوئی، حزب اللّٰہ کے آپریشن کا تجزیہ کرنے میں شامی افراد نے بھی اہم معلومات فراہم کی۔
یاد رہے کہ حزب اللّٰہ نے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت بچانے کے لیے اہم آپریشن کیے تھے، شام کے متعدد کمانڈرز نے حزب اللّٰہ کا ڈھانچہ اور اس کی آپریشن تکینک کا نظام اسرائیلی حکام تک پہنچایا

ٹیگ: GazaIsraelLebanon

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN