اردو
हिन्दी
دسمبر 15, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لگتا ہے طویل آزمائش کے بعد ہی آزادی ملے گی، تہاڑ جیل سے عمر خالد کامضمون

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
لگتا ہے طویل آزمائش کے بعد ہی آزادی ملے گی، تہاڑ جیل سے عمر خالد کامضمون
196
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میں پانچ منٹ فون کال یا گھر سے دس منٹ کی ویڈیو کال کاانتظار کرتا ہوں، لیکن جیسے ہی بات کرنا شرع کرتا ہوں، وقت ٹک ٹک کرکے گزر تا ہے، اس سے پہلے میں نے ہر سکینڈ کی قدر محسوس نہیں کی ۔ تہاڑ جیل میں کو وڈ کے سبب کو آرنٹین میں رہنے کی مدت ختم ہونے کے دو دن بعد میں نے شریک ملزم نتاشا کے والد مہاویر ناروال کے کورونا وائرس کی وجہ سے موت کی خوفناک خبر پڑھی۔میں انہیں نہیں جانتا لیکن گزشتہ موسم سرما میں نتاشا کی گرفتاری کے بعد جو انٹرویو دیا تھا اس میں وقار اور تحمل سے بات کی اور کہاکہ اپنی بیٹی پر فخر ہے۔ غم اور حسارے کی اس گھڑی میں میرا دل نتاشا کی طرف چلاگیا۔ اس کے درد کو تصور کرنا مشکل ہے۔
عام وقت میں بھی جیل کی زندگی کافی تکلف دہ ہے۔ میں نے گزشتہ آٹھ ماہ تنہا ایک سیل میں گزارے ہیں۔ کئی مواقع پر 20 گھنٹے سے زیادہ وقت تک بند رہتا ہے، لیکن موجودہ صحت سے متعلق بحران نے جیل کی زندگی کو کئی گنا مشکل بھرا بنا دیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران کووڈ کی دوسری لہر کی وجہ سے میں نے ایک دن یا رات بغیر کسی پریشانی کے اپنے سیل میں گزارے ہیں، جو اپنے گھروالوں اور پیاروں کو لے کر متفکر ہے ، جو اس سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے کہ زیادہ اس بارے میں نہ سوچے، لیکن ہر صبح اخبار موت اورمایوس کی خبر لاتاہے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے سیل میں دم گھٹ رہاہے ، جیسے گھٹن اور کلاسٹرو فوبیا گھس رہاہے ۔

میں ہفتے میں پانچ منٹ کے ہفتہ وار فون کال یا دس منٹ کی ویڈیو کال کا بے تابی سے انتظار کرتا ہوں ،لیکن جب بات شروع کرتے ہیں ٹائمر کال کاٹ دیتا ہے۔ اس سے پہلے کبھی سیکنڈ کی قیمت کا احساس نہیں ہوا تھا جیسے گھر میں ایسی کالوں کے دوران کرتا ہوں۔ اپریل کے وسط میں خبر ملی کہ والدہ اور کئی رشتہ دار کووڈ پازیٹیو ہوگئے۔ میرے چچا کی حالت سنگین تھی۔ ایک صبح میں جاگا تو حالت ٹھیک نہیں تھی اور بہت درد تھا۔ جیل او پی ڈی میں دکھایا تو کچھ دوا ئیں دے کر رخصت کردیا۔ بھر عدالتی حکم کے بعد ٹیسٹ ہوا جو پازیٹیو تھا اور مجھے کوآرنٹین کردیاگیا۔ اس کامطلب یہ تھاکہ میں اب اپنے پیاروں سے فون کال بھی نہیں کرسکوں گا۔ اس دوران ہائی کورٹ کی مقررکردہ ہائی پاور کمیٹی کے بارے میں پڑھا ،جس میں پیرول یا عبوری ضمانت پر قیدیوں کی رہائی پر غور کیا گیا تھا۔گزشتہ سال کے تجربے کی بنا پر جانتا ہوں اور اس کی تصدیق بھی ہوگئی کہ غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ اور یو اے پی اے کے تحت گرفتار ہونے والے افراد عبوری ریلیف کے اہل نہیں ہوسکے ۔ واپس آنے کا واحد راستہ باقاعدہ ضمانت حاصل کرنا ہے جسے یو اے پی اے کی دفعات ناممکن نہیں تو مشکل ضرور بنا دیتی ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ ہم جیسے طویل آزمائش کے بعد ہی آزاد ہونے کی توقع کرسکتے ہیں ۔ پچھلے 14 ماہ سے ہمارے معاملہ میں پہلی گرفتاری کے بعد سے ہمارے مقدمہ کی سماعت بھی شروع نہیں ہوئی، بے گناہی ثابت کرنے کا موقع بھی نہیں ملا ہے ۔ اس سازش کیس میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مقدمہ کی سماعت سے پہلے ہی نظر بند ہیں اور وبائی مرض میں ججوں، وکلاء کے بیمار ہونے کی وجہ سے کارروائی میں مزید تاخیر ہوگی۔ واضح طور پر یہ پروسیس ہی معمول کے دنوں میں بھی اذیت ناک سست روی اور آج کے حالات میں مزید ظالمانہ ہوگیا ہے ۔
اگر میں آزاد ہوتا ! کیا حکومت آج کے غیر معمولی حالات پرغور کرے گی اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے گی۔ مجھے اس طرح کی امید بہت کم ہے ۔ گزشتہ سال کے مقابلہ غیر معمولی حالات میں سیاسی وصحت کے بحران پر توجہ مرکوز کرنے والے مظاہروں اور میڈیا کی توجہ ہٹانے کے لیے اس حکومت کو بہترین احاطہ فراہم کیا۔ سی اے اے کے خلاف آواز اٹھانے والے جیلوں میں ہیں۔
میں سوچتا ہوں کہ اگر ہم آزاد ہوتے تو زندگی کیسی ہوتی۔ ان کی شناخت سے قطع نظر ہمدردی و یکجہتی کے ساتھ ضرورت مندوں کے پاس پہنچتے، لیکن ہم یہاں ہیں ان حالات میں جو بہت خراب ہوچکے ہیں ۔ ماہرین نے گزشتہ چودہ ماہ سے لوگوں کی ذہنی صحت کو خراب کرنے والے کو وڈ کی نشاندہی کی ہے۔ میری خواہش ہے کہ لوگ سیاسی قیدیوں اور ہمارے اہل خانہ کے لیے غور وفکر کریں۔ مہاویر اپنی بیٹی نتاشا کو آزاد نہ دیکھ سکے اور جو آخری لمحات میں اپنے باپ کے ساتھ نہ رہ سکی اور ان کی آخری رسومات کے تین ہفتہ بعد اسے پھر جیل جانا پڑے۔
(بشکریہ: دی پرنٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Quack Botched Surgery Case
فکر ونظر

…یوٹیوب سے آپریشن، جھولا چھاپ نے انتڑیاں، چھوٹی آنت، اور فوڈ پائپ کی کئی رگیں کاٹ دیں. پھر

11 دسمبر
Authoritarian System in Madrasas and Colleges
مضامین

مدارس و کالجز میں اربابِ حل و عقد کا آمرانہ نظام

10 دسمبر
Misconceptions about Jihad
مضامین

جہاد کے متعلق جہالت و بے خبری،

09 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
US Visa Social Media Screening

امریکہ، ویزا چاہنے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کھنگالے گا، ضوابط کا دائرہ بڑھایا

Naya Bihar Athar Murder Case

‘نیا بہار’: پلاس سے اطہر کی انگلیاں ،کان کاٹے، گرم سلاخ سے داغا،سینے پر کودے،جان لے لی

Dr Qazi Mohammad Mian Edu Honours Award

تعلیمی میدان میں سرگرم ڈاکٹر قاضی محمد میاں ایڈو آنرز ایوارڈ سے سرفراز

Universities Education Crisis

یونیورسٹیاں تباہی کے دہانے پر

US Visa Social Media Screening

امریکہ، ویزا چاہنے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کھنگالے گا، ضوابط کا دائرہ بڑھایا

دسمبر 15, 2025
Naya Bihar Athar Murder Case

‘نیا بہار’: پلاس سے اطہر کی انگلیاں ،کان کاٹے، گرم سلاخ سے داغا،سینے پر کودے،جان لے لی

دسمبر 15, 2025
Dr Qazi Mohammad Mian Edu Honours Award

تعلیمی میدان میں سرگرم ڈاکٹر قاضی محمد میاں ایڈو آنرز ایوارڈ سے سرفراز

دسمبر 15, 2025
Universities Education Crisis

یونیورسٹیاں تباہی کے دہانے پر

دسمبر 15, 2025

حالیہ خبریں

US Visa Social Media Screening

امریکہ، ویزا چاہنے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کھنگالے گا، ضوابط کا دائرہ بڑھایا

دسمبر 15, 2025
Naya Bihar Athar Murder Case

‘نیا بہار’: پلاس سے اطہر کی انگلیاں ،کان کاٹے، گرم سلاخ سے داغا،سینے پر کودے،جان لے لی

دسمبر 15, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN