اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندو شدت پسندوں کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کا پائیدار حل کے لیے جمعیۃ کے وفد کی سابق ایم پی محمد ادیب سے ملاقات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندو شدت پسندوں کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کا پائیدار حل کے لیے جمعیۃ کے وفد کی سابق ایم پی محمد ادیب سے ملاقات
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گڑگاؤں:( عامر حسین میواتی)

شہر گڑگاؤں میں رہائش پذیر سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب سے جمعیۃ علماء میوات گڑگاؤں کے جنرل سکریٹری محمد صابر قاسمی نے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی دوران ملاقات گڑگاؤں میں جمعہ ادائیگی کے مقامات کو لےکر ہندوتوادی تنظیموں کی جانب سے پھیلائی جا رہی کشیدگی کو لے کر تشویش ظاہر کر کے حل تلاش کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد کی قیادت کر رہے مولانا ارشد مدنی جمعیۃ علماء ہند میوات گڑگاؤں کے جنرل سکریٹری مولانا محمد صابر قاسمی نے بتایا کہ ڈیڑھ گھنٹے سے زائد چلی میٹنگ میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری شہر میں کشیدہ حالات اور صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی کو لے کر چلایا جا رہے طوفان بدتمیزی پر قدغن لگانے اور کسی نہ کسی موڑ پر پہنچ کر حل تلاش کرنے کا آئندہ کچھ دنوں میں مکمل لائحہ عمل تیار کر کے عملی طور پر کام کرنے تجاویز پر مذاکرہ کیا گیا۔

اس موقع پر محمد ادیب نے مولانا صابر قاسمی کے حوالے کچھ معاملات سپرد کیے جن پر زمینی ورک کرکے سرکار کے سامنے مکمل خاکہ پیش کرکے مسئلے کا پائیدار پر امن حل تلاش کیا جائے گا۔ مولانا محمد صابر قاسمی نے محمد ادیب کو گڑگاؤں کی قدیم 19 مساجد کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے، شہر کے قرب و جوار میں کئی درجن مساجد عیدگاہ اور قبرستان و دیگر بڑی تعداد میں وقف املاک کا ذکر کیا جو تقسیم وطن کے بعد سے اب تک غیر آباد چلی آ رہی تھیں تاہم گزشتہ دس سالوں میں ان کی مذہبی شناخت مٹا کر تیزی سے برادرانِ وطن کی طرف سے قبضہ جاری ہے اور جملہ املاک وقف بورڈ کے سبھی مذہبی مقامات مقدسہ پر تیزی سے برادران وطن ہنوز قبضہ کر رہے ہیں۔

ایک تجویز میں مولانا عثمان اویسی چلّی نے کہا کہ اگر موجودہ سرکار گڑگاؤں و اطراف میں مقبوضہ مساجد عیدگاہ و قبرستان و دیگر وقف املاک کی واگزاری کرا کر مسلمانوں کے حوالے کرنے کا کام کرے تو پارکوں میں نماز کی ادائیگی کے مسئلے پر کھڑا کیا جا رہا تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکتا ہے اور مستقل ایک حل کی طرف مسلمان اس معاملے میں جاسکتے ہیں۔

اس موقع پر سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے میوات کے اس موقر علماء کے وفد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ملی و مذہبی امور پر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ کچھ ایام میں گڑگاؤں و اطراف میں تاریخی مساجد کا دورہ کرنے کی خواہش ظاہر کی، جبکہ محمد ادیب نے کہا کہ گڑگاؤں راجیو چوک عیدگاہ مسجد کو بیک وقت 20 ہزار مصلیان کیصلاحیت کے مطابق بنانے کی تجویز پر غور کیا گیا، تاکہ پارکوں میں نماز جمعہ ادائیگی سے بچا جا سکے۔ وفد میں شامل مولانا محمد صابر قاسمی، مولانا زکریا کھنداؤلی، مولانا عابد امام عیدگاہ جامع مسجد سیکٹر 6 فریدآباد بلب گڑھ، مولانا عثمان اویسی چلّی ،ایڈووکیٹ حیدر اور مجیب روپڑیاو غیرہ ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN