اردو
हिन्दी
مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کویت کا طیارہ ایمرجنسی ریلیف لے کر نئی دہلی پہنچا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
کویت کا طیارہ ایمرجنسی ریلیف لے کر نئی دہلی پہنچا
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی
مشہور اسلامی ملک کویت کی جانب سےایمرجنسی طبی امداد لانے والا پہلا کویتی فوجی طیارہ گزشتہ روز دہلی پہنچا۔ کویت نیوز ایجنسی کے لیے جاری ایک بیان میں سفیر جاسم الناجم نے کہا کہ یہ ہنگامی امداد کویتی قیادت بالخصوص امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی ہدایات کے مطابق بھیجی جا رہی ہے تاکہ دوست ہندوستانی عوام کی صحت سے متعلق پریشانیوں کو کم کرنے میں مدد ملے۔ سفیر الناجم جو فوجی طیارے کے استقبال کے لیے نئی دہلی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر موجود تھے، نے کہا کہ طیارہ میں کویت ریڈ کریسنٹ کی جانب سے 40 ٹن ہنگامی امداد تھی۔ سفیر محترم نے بتایا کہ ہلال احمر کویت کی جانب سے اس پہلی امدادی کھیپ میں وینٹی لیٹرز، بڑی تعداد میں آکسیجن کنسٹریٹرز، مختلف سائز کے تقریباً تین سو آکسیجن سلنڈرز، جراثیم سے پاک کوری ڈورس، جراثیم کش آلات، پرسنل حفاظتی ساز و سامان اور دیگر طبی اشیاء ضرورت شامل تھیں۔ کویتی سفیر نے تاکید کے ساتھ یہ بات کہی کہ یہ امداد کویتی قیادت، حکومت اور کویتی عوام کی جانب سے اس مشکل گھڑی میں ہندوستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، اتحاد اور باہمی تعاون کے اظہار کے لیے ہے۔ انہوں نے فوری رد عمل اور جلد از جلد امداد کی فراہمی کے لیے وازرت خارجہ، وزارت دفاع اور کویت ہلال احمر سوسائٹی کے کلیدی کردار کی پذیرائی اور تعریف کی۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکریٹری، سفیر وپول نے کویت کی جانب سے امداد اور مختلف آفتوں کے دوران اس کی جانب سے اظہار یک جہتی و اتحاد کی تعریف کی۔ انھوں نے مزید کہا کہ کویت سب سے پہلے امداد کا ہاتھ بڑھانے والے ملکوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اس مشکل گھڑی میں تعاون کرنے پر امیر، حکومت اور کویتی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں کویتی ذمہ داروں سے سریع رابطے کے لیے دہلی میں موجود کویتی سفارت خانے کی بھی تعریف کی اور کویتی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی بھی پذیرائی کی۔ ہندوستانی اہلکار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس وبا نے مشترکہ بین الاقوامی تعاون کی اہمیت کو ثابت کیا ہے کہ کس طرح عالمی سماج سنگین چیلنجز پر ایک ساتھ کام کر سکتا ہے۔ اس سے پہلے کویتی کابینہ نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل سے مقابلہ کرنے کے لیے ہندوستان کو ہنگامی امداد بھیجنے کا ایک اجلاس میں فیصلہ لیا تھا

(بشکریہ: مولاناحذیفہ غلام وستانوی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
Muslim Women Equal Rights News
خبریں

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

10 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Maulana Abdullah Saleem FIR News

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

مارچ 10, 2026
Muslim Women Equal Rights News

مسلم خواتین کو مساوی حق پر سپریم کورٹ:”ایک راستہ یونیفارم سول کوڈ بھی ہے”:

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026
Global Economy War Impact News

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

مارچ 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN