اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قتل عام ،غزہ شہر میں کئی محلے مٹا دیے گئے،بچے ملبہ میں دفن

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
Israel Palestine conflict
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل نے غزہ شہر پر مکمل قبضے کے منصوبے پر عمل درآمد کے تحت کئی محلے صفحہ ہستی سے مٹا دیے ،بچے ملبہ میں دبے ہیں ـ اضافی فوجیوں کی طلبی کے احکامات پر عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد محصور اور تباہ حال شمالی غزہ میں غزہ شہر پر قبضہ کرنے کی تیاری مکمل کرنا ہے جہاں اسرائیل کی حماس کے ساتھ تقریباً دو سال سے جنگ جاری ہے۔

ادھر غزہ میں شہری دفاع نے بتایا ہے کہ منگل کی صبح سے اب تک مختلف علاقوں میں کم از کم 45 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔اسرائیل نے کئی روز سے غزہ شہر پر بم باری اور جارحانہ کارروائیاں تیز کر رکھی ہیں، یہ غزہ کی پٹی کا سب سے بڑا شہر ہے۔غزہ میں شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے کہا "ایک نیا قتل عام ‘الدرج بنی عامر’ کے محلے میں دیکھا گیا جب اسرائیل نے تین منزلہ مکان کو نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں ملبے تلے سے 11 لاشیں نکالی گئیں، جن میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔”انھوں نے مزید کہا کہ سات بچے ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن میں ایک ڈیڑھ سال کا شیرخوار بھی ہے۔ شہری دفاع کی ٹیمیں ان تک پہنچنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

**الشجاعیہ اور التفاح 85 فی صد تباہ
شہر کے کئی محلوں پر بم باری جاری ہے، خصوصاً الشجاعیہ اور التفاح میں جہاں تباہی کا تناسب 85 فی صد تک پہنچ گیا ہے۔اسرائیل نے اس منصوبہ بندی پر عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کے تحت غزہ شہر پر کنٹرول حاصل کرنا ہے، اگرچہ اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک دباؤ بڑھ رہا ہے کہ جنگ ختم کی جائے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخای ادرعی نے آج ایک بیان میں کہا کہ فوج "لڑائی کے دائرے کو وسعت دینے کی تیاری کر رہی ہے اور اس کے لیے لوجسٹک اور آپریشنل اقدامات کے ساتھ بڑے پیمانے پر ریزرو فوجیوں کو طلب کر رہی ہے۔”اسرائیلی فوجی ذرائع نے بتایا کہ کئی ہزار اضافی فوجی اہل کاروں کو بتدریج طلب کیا جا رہا ہے اور نومبر میں طلبی کی دوسری لہر متوقع ہے۔ یہ بات اسرائیلی چینل 12 نے بتائی۔

ٹیگ: childrenghazaIsraelMASSACRE

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN