اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مایاوتی کو اویسی کا جواب، مختار انصاری ٹکٹ لیں اور جس سیٹ سے چاہیں لڑیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مایاوتی کو اویسی کا جواب، مختار انصاری ٹکٹ لیں اور جس سیٹ سے چاہیں لڑیں
286
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے ہی سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ بی ایس پی سپریمو مایاوتی کے ذریعہ مختار انصاری کو ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے باہوبلی ایم ایل اے کو کھلا آفر دےدیا ہے ۔ اویسی نے کہا ہے کہ مختار انصاری اترپردیش کی جس سیٹ سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں ، وہاں کاٹکٹ وہ ان کی پارٹی سے لے سکتے ہیں۔ اویسی مشن یوپی میں مصروف ہوگئے ہیں۔ وہ اس مہینے کی 22,25,26اور 30 تاریخ کو یوپی دورے پر رہیں گے ۔ 22 ستمبر کو وہ سنبھل ، 25 کو پریاگ راج ، 26 کو کانپور اور 30 اکتوبر بہرائچ کا دورہ کریں گے ۔

اس سے پہلے بی ایس پی نے جمعہ کو یوپی اسمبلی انتخابات سے متعلق ایک بڑا اعلان کیا۔ مایاوتی نے کہاکہ آئندہ یوپی اسمبلی انتخاب میں بی ایس پی کی کوشش ہوگی کہ کسی بھی باہوبلی و مافیا وغیرہ کو پارٹی سے انتخاب نہ لڑایا جائے۔ اس کے مدنظر ہی اعظم گڑھ کی مئو اسمبلی سیٹ سے اب محتار انصاری کو نہیں، بلکہ یوپی کے بی ایس پی پردیش صدر بھیم راج بھر کو ٹکٹ دیا گیا ہے ۔

مایاوتی کے اعلان کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ مختار انصاری ایس پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اس سے قبل مختار انصاری کے بڑے بھائی صبغت اللہ نے بھی ایس پی کا دامن تھاما تھا۔ صبغت اللہ انصاری 2007 میں ایس پی اور 2012 میں قومی ایکتا دل سے غازی پور کے محمد آباد اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے رہے ہیں۔ اس کےبعد 2017 میں بی ایس پی سے میدان میں اترے، لیکن انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ اب صبغت اللہ ایس پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

30جون 1963کو اترپردیش کے غازی پور ضلع کے محمد آباد گاؤں میں مختار انصاری کی پیدائش ہوئی۔ باہوبلی مختار انصاری کےپریوار کی تاریخ کافی اچھی رہی ہے ۔ انصاری کے دادا ڈاکٹرمختار احمد انصاری تحریک آزادی کے دوران 1926-27میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر تھے ۔ وہیں ان کے نانا مہاویر چکر فاتح بریگیڈیئر عثمان مختار تھے ۔

مختار انصاری کے والد سبحان اللہ انصاری کمیونسٹ لیڈر تھے۔ مئو اسمبلی سیٹ سے پانچویں بار ایم ایل اے مختار انصاری پہلی بار 1996 میں بی ایس پی کے ٹکٹ پر جیت کر اسمبلی پہنچے تھے۔ 2002,2007,2012اور پھر 2017 میں بھی مئو سے جیت حاصل کی۔ ان میں سے آخری تین انتخابات انہوں نے ملک کی الگ الگ جیلوں میں بند رہتے ہوئے لڑے۔ انصاری بردار ان نے 2012 میں اپنی سیاسی پارٹی قومی ایکتا دل بنائی تھی،حالانکہ بعدمیں ایس پی میں اس کاانضمام ہوگیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN