اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش میں بھارت کے لیے شبہ کا انڈر کرنٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
بنگلہ دیش میں بھارت کے لیے شبہ کا انڈر کرنٹ
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: منی شنکر ایئر

وہ بنگلہ دیش کی آزادی کے 50 سال مکمل ہونے پر 7 دن ڈھاکہ میں رہنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ انہوں نے نیویارک ٹائمز کے سڈنی شین برگ سے ان کی ملاقات اور ایک پرانی یادداشت کے بارے میں بھی لکھا ہے۔ تب مہاجرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی کی ذمہ داری دیکھ رہے تھے۔

تب شین برگ مغرب کے قارئین کے لیے سچائی کی پیش کررہےتھے۔ تب سڈنی شین برگ کی کہی گئی ایک بات نے ایئر کو چونکادیاتھا،’’ تم لوگوں نےاسےکھودیا ہے۔‘‘ اس نے بتایا تا تھا ،’’ تمہارے فوجی دعویٰ کررہے ہیںکہ جنگ بھارتیہ سینا نے جیتا ہے، مکتی باہنی کےتعاون کوکوئی کریڈٹ نہیں دیاجا رہاہے جس نے جیت کی راہ ہموار کی۔‘‘

شین برگ کا خدشہ خود سپردگی تقریب کے دوران بھی محسوس کیا گیا جب مکتی باہنی کے سربراہ ایم اے جی عثمانی کو اس فوٹوگراف میں سب سے کنارے جگہ ملی تھی۔ 50 سال بعد بھی وہ مایوسی برقرار ہے۔

آج بھی بنگلہ دیش میں سوالات پوچھے جاتے ہیں کہ بھارت نے پاکستان کے ہتھیار ڈالنے کے بعد تمام ہتھیار کیوں لے گیا؟ وہ سوال کرتے ہیں کہ 195 پاکستانی فوجیوں کو جنگی مجرم قرار دیے بغیر 93 ہزار جنگی قیدیوں کو یکطرفہ طور پر کیوں حوالے کیا گیا؟ کیوںآپ نے 26 مارچ 1971 کو مداخلت نہیں کی اور 9 ماہ تک انتظار کیا جس دوران لاکھوں بنگلہ دیشیوں کی جانیں گئیں ؟

بنگلہ دیشی کرنل سجاد علی ظہیر کا موقف قدرے مختلف تھا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم ان بھارتی فوجیوں کو کیسے بھول سکتے ہیں جنہوں نے ہماری آزادی کے لیے اپنی جانیں دیں۔ ان کا خون پدما، تیستا، جمنا اور میگھنا میں گھلے ہیں ۔‘‘

بھارت کے لیے قدامت پسند سوچ کہتی ہے کہ تم پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے تھے، ہم آزادی چاہتے تھے۔ دونوں کے مقاصد پورے ہو گئے۔ یہ محض ایک اتفاق تھا۔ سرکاری طور پر، بنگلہ دیش کی حسینہ حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ جب لاکھوں لوگوں کو ریلیف اور بحالی کی ضرورت تھی، ہندوستان نے اسے یقینی بنایا۔ وہ اٹل بہاری واجپئی کی بھی تعریف کرتے ہیں جنہوں نے اندرا گاندھی کو ‘’ماں درگا‘ کہہ کر مخاطب کیا تھا۔

(بشکریہ: دی ٹیلی گراف)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN