اردو
हिन्दी
فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وہ 2 مسلم شخصیات جن کو 2024 میں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
314
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انٹرنیٹ ایک ایسا حیرت انگیز ٹول ہے جو لوگوں کو پوری دنیا سے جوڑتا ہے اور گوگل اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ہر سال اربوں افراد گوگل کو استعمال کرکے مختلف تفصیلات، خبروں اور اپنی پسند کے موضوعات کو سرچ کرتے ہیں۔ان سرچز میں وہ  نام خاص ہوتے ہیں جن کو دنیا بھر میں لوگ سب سے زیادہ سرچ کرتے ہیں۔اس سے عندیہ ملتا ہے کہ رواں سال کے دوران کونسی شخصیات لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی تھیں
گوگل نے بھی 2024 کے لیے 10 افراد پر مشتمل ایسی ہی ایک فہرست گزشتہ دنوں جاری کی تھی جس میں 2 مسلم شخصیات بھی شامل ہیں۔عالمی سطح پر جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا وہ ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جو نومبر میں دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔برطانیہ کی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن دوسرے نمبر پر رہیں جن کے کینسر کی تشخیص یقیناً دنیا بھر کے افراد کی توجہ کا مرکز بنی ـ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے والی کملا ہیرس اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہیں۔چوتھا نمبر الجزائر کی مسلم باکسر ایمان خلیف کا رہا۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024 میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسمانی ساخت کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہی تھیں۔امریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے حصے میں 5 واں نمبر آیامائیک ٹائی سن اس فہرست میں شامل دوسری مسلم شخصیت ہیں اور 19 برس بعد رنگ میں دوبارہ اترنے کے باعث وہ گوگل پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔وہ اس فہرست میں مجموعی طور پر چھٹے نمبر پر رہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب کیے گئے JD Vance کا اس فہرست میں 7 واں نمبر پر رہا۔اسپین کے فٹبالر لامین یمال اس فہرست میں 8 ویں نمبر پر رہے۔17سالہ فٹبالر نے یورو کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 9 ویں شخصیت امریکی جمناسٹ سمون بائلز کی رہی جو پیرس اولمپکس میں ایک بار پھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی نظر آئیں۔2024 میں بچوں کے جنسی استحصال کی رپورٹس کے باعث امریکی گلوکار Diddy کے حصے میں 10 واں نمبر آیا۔

ٹیگ: 2 most searchedGoogleMuslim figuresworldwide

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection
خبریں

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

12 فروری
Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation
خبریں

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

12 فروری
طلاق حسن سپریم کورٹ انکار
خبریں

طلاقِ حسن کی آئینی حیثیت کو چیلنج،وہاٹس ایپ اور ای میل سے طلاق پر عبوری روک سے سپریم کورٹ کا انکار

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

طلاق حسن سپریم کورٹ انکار

طلاقِ حسن کی آئینی حیثیت کو چیلنج،وہاٹس ایپ اور ای میل سے طلاق پر عبوری روک سے سپریم کورٹ کا انکار

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026

حالیہ خبریں

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026
Sambhal Madrasa Demolition Land Allegation

سنبھل میں ایک اور ‘غیر قانونی’ مدرسے کو مسمار کردیا گیا سرکاری زمین پر بنانے کا الزام

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN