اردو
हिन्दी
جون 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہے بٹو بجرنگی جس نے میوات والوں کو چیلنج کیا تھا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
407
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی نوح فساد کے لیے دو لوگوں کے نام بٹو بجرنگی اور مونو مانیسر سامنے آئے ہیں۔ دراصل اس کی وجہ ان لوگوں کی جانب سے بھیجے گئے ویڈیو پیغامات ہیں، جنہیں سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ نو بھارت ٹائمس نے اس پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بجرنگی اور مونو کا جغرافیہ تفصیل سے بیان کیا ہے بٹو بجرنگی کےایک ویڈیو میں باشندگان نوح کے لیے توہین آمیز الفاظ کہتے ہوئے بھی سنا گیا ہے۔ تاہم ایک چینل سے بات چیت میں بٹو نے کہا کہ اگر میرے بیانات سے فساد ہوا تو دوسری طرف کے لوگ پہلے سے ہی ہتھیاروں سے لیس کیسے تھے۔ بٹو نے نوح میں تشدد کے لیے پولیس کو مورد الزام ٹھہرایا بٹو بجرنگی کے علاوہ مونو مانیسر کا نام بھی نوح تشدد سے جوڑا جا رہا ہے۔ دراصل مونو پر 16 فروری 2023 کو بھیوانی میں جنید اور ناصر کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ وہ مانیسر سے آیا ہے۔ ان کے سوشل میڈیا پروفائل کے مطابق، وہ ہریانہ میں گؤ رکھشا دل کاسربراہ ہےمونو سوشل میڈیا پر ہتھیاروں کے ساتھ کئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتا رہتاہے۔ اس کے چاہنے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔اس کے بی جے پی لیڈروں کے ساتھ بھی فوٹو ہیں- اس پر اکثر اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔
دوسری طرف بٹو بجرنگی خود کو گئو رکھشا بجرنگ فورس کا قومی صدر بتاتا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹس پر بٹو بجرنگی اپنی پروفائل میں ‘جہادیوں کا جیجا’ لکھتاہے ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ شیروں کی طرح گھبراہٹ پیدا کرو ورنہ کتے کو بھی پتا ہے تم خالی ڈراتے ہو۔ اگر سوشل میڈیا پروفائل کو دیکھیں تو تمام پوسٹس صرف ہندو مسلم سے متعلق ہیں۔ وہ لو جہاد کے تعلق سے کئی ایف آئی آر درج کراچکا ہے- ایک دعویٰ یہ ہےکہ وہ بٹو بجرنگی گئو رکشک بجرنگ دل کی فرید آباد یونٹ کا پرمکھ ہے۔ نوح میں تشدد شروع ہونے سے پہلے بجرنگی اور مانیسر کے ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو چکے تھے۔ نوح کے سفر سے پہلے بٹو بجرنگی کی گئورکھشاکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN