**حماس نے اپنے مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ اسے ایسی جنگ بندی قبول نہیں ہوگی جس میں اسرائیلی فوج کا غزہ سے انخلا شامل نہ ہو
**60 روزہ جنگ بندی شروع ہوگی تو مستقل جنگ ختم کرنے کیلئے بات کرینگے: نیتن یاہو
**بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے بسوں سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو قتل کر دیا
**ٹرمپ انتظامیہ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس پر پابندیوں کا اعلان
**ضرورت محسوس ہوئی تو ایران پر پھر وار کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
**بحیرہ احمر کے راستے اسرائیل تک اشیا کی ترسیل نہیں ہونے دیں گے، عبدالمالک الحوثی
**بھاگوت نے کہا لیڈروں کو 75 سال کی عمر میں ریٹائر ہونا چاہئے، اپوزیشن کی قیاس آرائیوں کو ہوا دی
**ہری دوار سے روڑکی تک، کانوڑ یاترا کے دوران افراتفری، مشتعل کانوڑیوں نے کیا ‘تانڈو’، ویڈیو وائرل
**’ضمانت قانون، جیل استثنیٰ‘ کے اصول کو حال کے دنوں میں فراموش کر دیا گیا ہے: سی جےآ ئی
**مسلم اکثریتی علاقوں میں نہ جائیں… بی جے پی لیڈر سویندوادھیکاری کا مغربی بنگال کے لوگوں کومشورہ








