••پاکستان میں تختہ پلٹنے کی کوششوں سے متعلق افواہیں تیز! کیا جنرل عاصم منیر صدر زرداری کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی گھر بھیج دیں گے؟
••ٹرمپ کا ٹیرف بم، جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیا، بنگلہ دیش سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد
••شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگیے ایک لاپتہ ہے
**سات اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
**ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کے دوران مجھے بھی قتل کرنے کی کوشش کی۔
••برکس ممالک نے غزہ کی پٹی کو ’مقبوضہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ حصہ‘ قرار دے دیا۔اتوار کے روز جاری مشترکہ اعلامیہ میں برکس اتحاد کا یہ موقف سامنے آیا
•••جنگل راج: بہار کے پورنیا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع میں ایک ہیخاندان کے 5 افراد کو زندہ جلا دیا ۔ ان میں تین خواتین اور دو مرد شامل
•• ساس بھی کبھی بہو تھی:سابو مرکزی و،یر اسمرتی ایرانی کی تلسی کے طور پرٹی وی اسکرین پر واپسی، ان کے سیاسی کیریئر کا کیا ہوا؟








