اردو
हिन्दी
مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: پنچایت الیکشن میں ڈیوٹی پر مامور 135 اساتذہ کی موت ، ذمہ دارکون؟: الٰہ آباد ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: پنچایت الیکشن میں ڈیوٹی پر مامور 135 اساتذہ کی موت ، ذمہ دارکون؟: الٰہ آباد ہائی کورٹ

(فائل فوٹو)

65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملات ملسل بڑھتے جارہے ہیں، ایسے کورونا بحران کے درمیان پنچایت انتخابی ڈیوٹی میں مصروف 135 اساتذہ کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اساتذہ کی موت پر نوٹس لیتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ نے کمیشن سے پوچھا کہ پنچایت انتخابات کے دوران کووڈ پروٹوکول لاگو نہیں کرنے پر آپ اور آپ کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جائے ؟
در اصل ایک ہندی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یوپی پنچایت انتخابات میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے 135 اساتذہ ، شکشا متر اور انسٹرکٹروں کی موت ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ پنچایت انتخابات میں پہلے مرحلے کی ٹریننگ سے لے کر تیسرے مرحلے کی ووٹنگ تک ہزاروں ٹیچر، شکشا متر و انسٹر کٹر کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں ۔ ریاست میں ابھی تک جہاں جہاں انتخابات ہوچکے ہیں وہاں کورونا انفیکشن کے معاملے کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔

الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

نیشنل اکیڈمک فیڈریشن نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے کہا ہے کہ وہ پنچایت انتخابات فوری طور پر ملتوی کریں اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو مفت علاج اور شفقت بخش تقرری فراہم کریں اور ڈیوٹی کے دوران متاثرہ افراد کا مفت علاج کریں۔ فیڈریشن کے ترجمان وریندر مشرا نے کہا ہے کہ انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور اساتذہ اور ملازمین کے اہل خانہ میں بےچینی ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی انتخابی ڈیوٹی نہیں کرنا چاہتا ہے۔
اکیڈمک فیڈریشن نے بتایا کہ پنچایت انتخابات کی ٹریننگ اور ڈیوٹی کے بعد اب تک ہردوئی-لکھیم پور میں10-10،بلندشہر ، ہاتھرس ، سیتا پور ، شاہجہاں پورمیں 8-8، بھدوہی ، لکھنؤ اور پرتاپ گڑھ ، سون بھدر ، غازی آباد اور گونڈامیں 6- 6 ، کوشی نگر ، جون پور ، دیوریا ، مہاراج گنج اور متھرا میں 5-5 ، گورکھپور ، بہرائچ ، اناؤ اور بلرام پور میں 4-4 اور تین اساتذہ ، شکشا متر یا انسٹرکٹر کی حادثاتی طور پر موت ہوچکی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

15 مارچ
Iran Policy Regional Shift News
خبریں

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

15 مارچ
Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN