اردو
हिन्दी
اپریل 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم اسرائیل سے تعلقات کے لیے تیار:سعودی عرب کا غیر معمولی اعلان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
ہم اسرائیل سے تعلقات کے لیے تیار:سعودی عرب کا غیر معمولی اعلان
196
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی کی طرف سے سامنے آیا ہے۔یہ بیان حیرت کرنے والا نہیں کیونکہ عرصہ دراز سے دونوں ملکوں کے پس پردہ تعلقات ہیں ۔تبلیغی جماعت پر پابندی کے بعد یہ دوسرا چونکانے والا قدم ثابت ہوسکتا ہے۔

المعلمی نے اخبار عرب نیوز کو بتایا کہ ان کا ملک 2002 میں عرب نیشنز انیشیٹو فار پیس کی تجاویز کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر اسرائیل 2002 کے عرب امن منصوبے پر عمل درآمد کرتا ہے تو’نہ صرف سعودی عرب بلکہ اسلامی تعاون تنظیم کے تمام 57 رکن ممالک اس کی حمایت کریں گے۔‘

المعلمی نے ایران کے بارے میں بھی اہم باتیں کہی ہیں۔ اس سال اپریل سے حریف ایران اور سعودی عرب خلیجی ممالک پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے آپس میں بات کر رہے ہیں۔ لیکن اب المعلمی نے کہا ہے کہ ایران ان مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا ہے۔

بی بی سی ہندی کے پون سنگھ اتل نے اپنی رپورٹ میں اس بیان کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کیا سعودی عرب مسلم ملک کے ساتھ مذاکرات سے ناخوش ہے اور اپنے دشمن اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے؟ اس سوال کا جواب کافی پیچیدہ ہے۔

لیکن موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں اس کی ایک الگ اہمیت ہے۔ مثال کے طور پر، حال ہی میں بحرین اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کیے ہیں۔ اب شاید سعودی عرب کو بھی لگتا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہو بھی جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ انہیں لگتا ہے کہ اس طرح کے اقدام کو کسی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

اگر سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آتے ہیں تو بین الاقوامی سیاست پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے سعودی عرب پر اسرائیل کے قریب آنے کا دباؤ ہے لیکن یہ تمام کوششیں دبی زبان میں کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا، شاہی خاندان اور حکومت کے حمایت یافتہ علما نے حالیہ مہینوں میں اسرائیل اور کئی خلیجی ممالک کے درمیان معاہدے کی حمایت کی ہے۔ یہ بذات خود اسرائیل کے تئیں سعودی پالیسی میں نرمی کی علامت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN