اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جوہر یونیورسٹی کی 70ہیکٹر زمین یوگی سرکار نے چھین لی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جوہر یونیورسٹی کی 70ہیکٹر زمین یوگی سرکار نے چھین لی
251
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور ( آر کےبیورو)

سماج وادی پارٹی کے دبنگ لیڈر اور یوپی سرکار میں وزرہے، رام پور سے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خاں کے ذریعہ بنائی گئی جوہر یونیورسٹی کی زمین پر اب یوپی سرکار نے قبضہ واپس لے لیا ہے ۔ یوپی سرکار کے ذریعہ یونیورسٹی کی 70 ہیکٹر زمین واپس لینے کی کارروائی پوری کرلی گئی ہے ۔ یہ تب ہوا ہے جب یوپی سرکار کے ایکشن کےخلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی خارج کردی گئی۔

تحصیلدار پرمود کمار کے مطابق ہائی کورٹ نے زمین واپس لینے کے عمل سے متعلق درخواست خارج کر دی ہے ، لہٰذا اب ہم زمین پر قبضہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت کے دوران اعظم خان نے رامپور کے ہی مجاہد آزادی مولانا محمد علی جوہر نام پر محمد علی جوہر یونیورسٹی کا قائم کیا ، لیکن ان کے اس خواب کو اقتدار میں تبدیلی ہوتے ہی نظر لگ گئی اور ریاست میں بی جے پی کی سرکار آنے کے بعداعظم خاں کےخلاف 100 سے زیادہ مقدمے درج کردیئے گئے۔

Rampur district administration took back more than 70 hectares of land from Jauhar University yesterday

"The high court had rejected an appeal against the eviction process. Today, we have come here to take possession," said Tehsildar (Sadar) Pramod Kumar pic.twitter.com/wMEXNLTtd2

— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) September 10, 2021

آج تک نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق اعظم خان کی عرضی الہ آباد ہائی کورٹ سے خارج ہونے کے بعد یونیورسٹی کی 70 ہیکٹر سے زیادہ زمین پر حکومت نے قبضہ کر لیا ہے۔

شائع خبر کے مطابق جوہر یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کے لئے ضلع انتظامیہ کی ٹیم جمعرات کو ہی وہاں پہنچ گئی تھی ۔ اس دوران بڑی تعداد میں پولیس فورس موجود تھی ۔ موجود افسر نے بتایا کہ اعظم خان کی ہائی کورٹ میں عرضی خارج ہو گئی تھی جس کے بعد یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔

واضح رہے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو سال 2005 میں کچھ شرطوں کے ساتھ اس یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے زمین دی گئی تھی ۔ ان شرطوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے زمین واپس لینے کی کارروائی شروع کی گئی ۔ اعظم خان نے حکومت کے اس فیصلہ کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے ان کی عرضی خارج کر دی ہے۔ اعظم خان اس ٹرسٹ کے صدر ہیں ، ان کی اہلیہ ٹرسٹ کی سکریٹری اور بیٹا اس ٹرسٹ کا سرگرم رکن ہے۔

جوہر یونیورسٹی کے خلاف بھی تمام کاروائیاں شروع کی گئی تھیں۔ ان ہی میں زمینداری خاتمہ ایکٹ 1950 کے ماتحت، جس میں کوئی بھی شخص،پریوار یا ادارہ ساڑھے 12 ایکڑ سے زیادہ زمین بغیر ریاستی حکومت کی اجازت کے نہیں رکھ سکتا ہے ۔ اسی قانون کے ماتحت انتظامیہ نے جوہر یونیورسٹی پر اپنی آنکھ ٹیڑھی کرلی اور یہ مانتے ہوئے کہ ساڑھے 12 ایکڑ سے زیادہ زمین رکھنے کے لیے جوہر یونیورسٹی کو دی گئی ہے ۔

گزشتہ دنوں الہ آباد ہائی کورٹ نے اے ڈی ایم انتظامیہ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ساڑھے 12 ایکڑ سے زیادہ زمین کو سرکار میں درج کئےجانے کےفیصلے کو برقرار رکھا۔ ہائی کورٹ کے اسی فیصلے کے بعد اب رام پور ضلع انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی اور تحصیل صدر رام پور کےتحصیل دار نے جوہر یونیورسٹی پہنچ کر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے زمین کا قبضہ سرکارکےہاتھ میں لئےجانے کے لیے نوٹس حاصل کرنے کو کہا۔

تحصیلدار صدر رام پور کے مطابق جوہر یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انکار کر دیا۔ تب قوانین کےماتحت تحصیل دار صدر نے 2 گواہوں کی موجودگی میں جوہر یونیورسٹی کی زمین پر سرکاری قبضہ لئےجانےکی کارروائی پوری کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN