اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN کا استعمال حرام  قرار دے دیا، مولانا طارق جمیل بھڑکے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :پاکستان میں بھی شریعت اور فتوے کے نام پر تماشہ  ہوتا رہتا ہے ہر حکومت اپنی سہولت اور ضرورت کے نام پر  من ہسند تشریح اور فتویٰ حاصل کرلیتی ہے ـسابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پارٹی سوشل میڈیا پر بہت   طاقتور موجودگی رکھتی ہے جس سے فوجی اسٹبلشمنٹ اور سرکار دونوں پریشان  رہتے ہیں ،اس کےدائرہ اثر کو توڑنے کی ساری ترکیبیں بیکار ثابت ہو ئیں ہیں ،حال ہی میں ان کی پارٹی نے  24نومبر کواحتجاج کی کال دی ہے چنانچہ آنے والے خطرہ کو دیکھتے اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این vpn کے استعمال کو حرام قرار دے دیا جس پر ہنگامہ مچ گیا ہے.  توببین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔مولانا طارق جمیل نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے  نہیں پتہ کہ کون سی شرعی کونسل نے یہ فتویٰ دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ لیکن اگر وی پی این حرام ہے تو پھر تو موبائل بھی حرام ہے کیونکہ اس میں تو وی پی این کے بغی ہی دیکھنے کے لیے اتنی چیزیں ہیں۔ مولانا طارق جمیل نے یہ بھی کہا کہ میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینا درست نہیں ہے بلکہ یہ تنگ ذہنی ہے۔
یاد رہے کہ پی ٹی اے کی جانب سے بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کیے جانے کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دے دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا یہ فتویٰ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
••وی پی این vpn کیا ہے؟
وی پی این (VPN) ایک تکنیکی ذریعہ ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اصل شناخت اور مقام کو مخفی رکھ سکتے ہیں

ٹیگ: Maulana Tariq Jameelpakistan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

معروف مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کے مہتمم مولانا داؤد امینی کا انتقال

11 جولائی
خبریں

ہم تمہارے  ہاتھ کاٹ دیں گے”: ایڈیٹر’میڈیا ون’ کو سی پی آئی (ایم) کارکنوں کی دھمکی،  کیرالہ جرنلسٹ یونین کا سخت ردعمل

11 جولائی
خبریں

"حماس اسلحہ اور غزہ پر کنٹرول چھوڑدے”جنگبندی  معاہدہ میں  اسرائیلی شرط سب سے بڑی رکاوٹ

11 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

معروف مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کے مہتمم مولانا داؤد امینی کا انتقال

ہم تمہارے  ہاتھ کاٹ دیں گے”: ایڈیٹر’میڈیا ون’ کو سی پی آئی (ایم) کارکنوں کی دھمکی،  کیرالہ جرنلسٹ یونین کا سخت ردعمل

"حماس اسلحہ اور غزہ پر کنٹرول چھوڑدے”جنگبندی  معاہدہ میں  اسرائیلی شرط سب سے بڑی رکاوٹ

بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

معروف مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کے مہتمم مولانا داؤد امینی کا انتقال

جولائی 11, 2025

حالیہ خبریں

معروف مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کے مہتمم مولانا داؤد امینی کا انتقال

جولائی 11, 2025

ہم تمہارے  ہاتھ کاٹ دیں گے”: ایڈیٹر’میڈیا ون’ کو سی پی آئی (ایم) کارکنوں کی دھمکی،  کیرالہ جرنلسٹ یونین کا سخت ردعمل

جولائی 11, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN