اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیرل میں چرچ کا اعلان ! 5 سے زیادہ بچوں والے عیسائی پریوار کوہرماہ دیں گے اتنا پیسہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیرل میں چرچ کا اعلان ! 5 سے زیادہ بچوں والے عیسائی پریوار کوہرماہ دیں گے اتنا پیسہ
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

اترپردیش میں آبادی کنٹرول کے لیے اٹھائے جارہے ہیں اقدامات کے درمیان کیرل میں ایک کیتھولک چرچ نے پانچ یا زیادہ بچوں والے پریوار کے لیے ایک فلاحی اسکیم کی شروعات کی ہے ۔ کیرل کے کوٹئیم ضلع کےپالا میں کیتھولک چرچ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ یا زیادہ بچوں والے پریواروں کی مالی مدد ملے گی۔ یہ کہتے ہوئے کہ ’بچے بھگوان کی جانب سے ایک تحفہ ہیں۔‘چرچ کے پالا بشپ مار جوزف کلارنگات کے ذریعہ جاری لیٹر میں چار سے زیادہ بچوں والے پریوار کو مالی اور تعلیمی امداد سمیت کئی فلاحی منصوبوں کی فہرست دی گئی ہے ۔

چرچ کے اس اقدام کو ریاست میں برادری کی تعداد کو فروغ دینے کے لیے حوصلہ افرا کرنے کے طور پر دیکھا جا رہاہے ۔ سرو مالابار چرچ کے پالا ڈیوسیس کے فیملی اپوسیولیٹ نے 2000ءکے بعد جن کی شادی ہوئی اور ان کے پانچ یا زیادہ بچے ہیں ، تو ان جوڑے کو 1,500روپے کی ماہانہ مالی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

فیملی اپوسیولیٹ کی قیادت کرنے والے فادر کٹیانکال نے کہا: ’یہ اعلان چرچ کے ’ایئرآف دی فیملی جشن‘ کے حصے کے طور پر کیا گیا ہے ۔ ‘ اس کا مقصد خاص طور سے کووڈ 19- مدت کے بعد بڑے پریوار کو مالی مدد مہیا کرانا ہے ۔ ہمیں اس تعلق سے جلدہی درخواستیں ملنے لیں گیاورممکنہ ہم اگست سے امداد رقم دینا بھی شروع کردیں گے ۔

اس منصوبے کا اعلان بشپ جوزف کالارنگت ایک آن لائن میٹنگ میں کیا،تاہم جب انھیں اس اقدام سے کیرالہ میں عیسائیوں کی گرتی ہوئی آبادی کے سلسلے میں 2019 میں چنگناچیری آرکڈیوسیس کے لکھے گئے خط سے متعلق کہا گیا تو فادر کٹیانکال نے کہا کہ یہ معاملہ ’حقیقی‘ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ کیرل میں عیسائی برادری کی آبادی کم ہو رہی ہے ۔ ہماری شرح نمو کم ہے ۔ منصوبہ کے پیچھے یہ بھی قدم ہو سکتا ہے لیکن فی الحال وجہ وبائی بحران میں ضرورتوں کو پورا کرنے میں بڑے پریوار کو آرہی پریشانیوں سے انہیں کچھ راحت دینا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist