اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں 10 لوگ گرفتار، چار پر لگایا گیا این ایس اے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں 10 لوگ گرفتار، چار پر لگایا گیا این ایس اے
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجین :(ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے اجین شہر کی گیتا کالونی میں تین دن پہلے محرم کے موقع پر مبینہ طور پر پاکستان کےحق میں نعرے لگانے کے لیے گرفتار کیے گئے 10 لوگوں میں سے چار کے خلاف اتوار کونیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے)کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔ کچھ رائٹ ونگ تنظیموں اور بھگوادھاری دھرم گروؤں کی جانب سےمحرم کے موقع پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی مانگ کرنے کے ایک دن بعد پولیس نے ان چار لوگوں پر این ایس اے لگایا ہے۔

دی وائر کی رپورٹ کے مطابق اجین کےایس پی ستیندر شکلا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنہوں نے مبینہ طور پر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، ان میں سے چار کے خلاف این ایس اےکے تحت کارروائی کی گئی ہے، حالانکہ انہوں نے ان چار ملزمین کے نام بتانے سے انکار کر دیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ اجین کے ضلع مجسٹریٹ نے پولیس کی سفارش پر چارملزمین پر این ایس اے لگایا۔

شکلا نے بتایا کہ محرم پر پاکستان کے حق میں نعرےبازی کرنے کے الزام میں 10 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔گزشتہ 20 اگست کو اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا تھا، ’طالبانی ذہنیت کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائےگی اور جو ضروری قدم ہیں، وہ سب اٹھائے جائیں گے۔جو طالبانی ذہنیت کی حمایت کرےگا یا ملک مخالف سرگرمی کرنے کی کوشش کرےگا، اس کو کچل دیا جائےگا۔‘

معلوم ہو کہ 19 اگست کی رات کو اجین کی گیتا کالونی میں محرم کے موقع پر ایک پروگرام کے دوران کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر پاکستان کےحق میں نعرے لگائے۔ اس معاملے میں شہر کے جیواجی گنج تھانے میں 10ملزمین کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 124 (اے) (سیڈیشن)اور153(فسادکے لیے اکسانا)کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔ شکلا نے کہا، ’ہم نے نعرے لگانے والے 16 لوگوں کی شناخت کی ہے اور دیگر لوگوں کی شناخت کرنے کی کوشش جاری ہیں۔‘

نیوانڈین ایکسپریس کے مطابق،پاکستان کے حق میں نعرےبازی کےملزمین اظہر عرف اجو (21 سال)، شاداب عرف بچہ (40 سال)اورمحمد سمیر عرف بالدی(28 سال)اور ساحل لالہ عرف سویم (20 سال)پراین ایس اے لگایا گیا ہے۔ ساحل کو ان کے انسٹاگرام پوسٹ میں ہندوستان کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے کے لیے ایک الگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ساحل جو اجین میں ایک فرنیچر کی دکان پر کام کرتا ہے، پر آئی پی سی کی دفعہ188(سرکاری ملازم کےحکم نامے کی نافرمانی)، 505 (2) اور 153 بی (قومی اتحادپر الزام تراشی ) کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔

دو الگ الگ معاملوں میں چار لوگوں کے خلاف این ایس اے لگانے کی تصدیق کرتے ہوئے ایس ایس پی(اجین) امریندر سنگھ نے دی نیو انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ضلع کے ایس پی ستیندر کی سفارش کے بعد اجین ضلع انتظامیہ کے ذریعہ چار لوگوں کے خلاف این ایس اے لگایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 20 سے زیادہ لوگوں کی پہچان 19 اگست کی رات محرم سے متعلق اجلاس کے ویڈیو سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پرپاکستان کے حق میں نعرےبازی میں شامل تھے۔ ان میں سے اب تک 10 لوگوں کو جیواجی گنج پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

फेक न्यूज़ के आधार पर “क़ाज़ी साहब ज़िंदाबाद” को “ पाकिस्तान ज़िंदाबाद” बता कर कई लोगों पर मुक़दमे दायर हो गए। मप्र पुलिस को कार्रवाई करने के पूर्व वास्तविकता का पता लगा लेना चाहिए था। यदि गिरफ़्तारी हुई है तो प्रकरण वापस लेना चाहिए। https://t.co/a1ysNZUkFt

— Digvijaya Singh (@digvijaya_28) August 22, 2021

دوسری جانب اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر دگ وجے سنگھ نے اتوار شام کو ٹویٹ کرکے کہا کئی لوگوں کے خلاف فرضی خبروں کی بنیاد پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN