اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2022:اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور مہان دل کی سرکار بنے گی: اکھلیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
2022:اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اور مہان دل کی سرکار بنے گی: اکھلیش
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش اسمبلی انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے ویسےویسے سیاسی پارٹیاں اور لیڈروں کے درمیان ایک دوسرے پر حملہ بولنے اور الزام تراشیوں کا دور تیز ہو تاجا رہاہے ۔ اس سلسلے میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اترپردیش کی بی جے پی سرکار کی تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ اسمبلی انتخاب کے بعد سماج وادی پارٹی اور اتحادی پارٹی مہان دل کی سرکار بنے گی۔’ مہان دل نے ٹھانا ہے ، سپا کی سرکار بنانا ہے ‘ کے نعروں کے درمیان اکھلیش یادو نے اتوار کو لکھنؤ واقع پارٹی دفتر میں مہان دل کے کارکنان کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔

انہوں نے کہاکہ جو نعرہ آپ نے دیا ہے، اسے کئی پروگرام میں سناگیا ہے، کاس گنج کی تاریخی اجلاس میں آپ کی پارٹی کی ٹوپی اور آپ کا جھنڈا لہراتا دکھا رہا تھا اور ہم لوگ کسانوں کی حمایت میں کھڑے تھے، جو نعرہ وہاں شروع ہوا تھا وہ لکھنؤ کے قریب آگیا ہے ۔

بتادیں کہ کاس گنج میں اسی سال مارچ مہینے میں تین زرعی قوانین کے خلاف مہان دل اور سماج وادی پارٹی نے ایک مہاپنچایت منعقد کی تھی۔ اسی دن اکھلیش یادو نے اشارہ دیا تھا کہ ایس پی اور مہان دل مل کر آئندہ اسمبلی انتخاب لڑیں گے ۔اکھلیش نے کہاکہ ابھی تک تو میں 350 پر جیت کی بات کررہا تھا لیکن مہان دل سے اتحاد ہونے کے بعد 400 سیٹ پر جیت پکی ہوگئی ہے ۔ ایس پی کے قومی صدر نے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کو نقلی کیشو بتاتے ہوئے کہاکہ اصلی کیشو تو مہان دل کے صدر کیشو دیو موریہ ہیں، انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے لوگ ذات کے حساب سے مردم شماری نہیں کرانا چاہتے اور ہمارے اور آپ کے درمیان لڑائی چاہتے ہیں لیکن اگر ایس پی حکومت بنی ہے تو مردم شماری ہوگی۔

ا نہوں نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کستے ہوئے کہاکہ کیا آپ کو لگتاہے کہ وہ یوگی ہے، سوچئے کہ ان کی زبان کیا ہے، انہوں نے نیتا جی کے بارے میں کیا کہا،ویسے ہم اس جھگڑے میں نہیں پڑیں گے لیکن اصلی لڑائی یہ ہے کہ کیا اترپردیش خوش حالی کے راستے پر جائے گا یا نہیں، کیونکہ انہوں نے (یوگی ) ترقی روک دی ہے اور ان کی ترقی صرف اشتہارات میں نظر آتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN