اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کلیان سنگھ کے آخری درشن کے دوران ترنگے کے اوپر نظر آیا بی جے پی کا جھنڈا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کلیان سنگھ کے آخری درشن کے دوران ترنگے کے اوپر نظر آیا بی جے پی کا جھنڈا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

ملک بھرسے لوگ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور رام مندر تحریک کے اہم لیڈروں میں شمار کئے جانے والے کلیان سنگھ کے آخری درشن کرنے کے لیے اترپردیش پہنچ رہے ہیں ۔ ادھر ایک تصویر پر کانگریس پارٹی کی طرف سے سوال کھڑے کئے گئے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ترنگے کے اوپر بی جے پی کے جھنڈے کو رکھا گیا ہے ۔

کانگریس لیڈر سرینواس بی وی نے تصویر کو ٹویٹ کرکے لکھا کہ کیا یہ صحیح ہے؟ نیو انڈیا میں ہندوستانی پرچم کے اوپر پارٹی کا جھنڈا لگانا ؟ ان کے ٹویٹ کے بعد سے سوشل میڈیا میں لوگوں میں غم وغصہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اشونی بگری نام کے ایک یوزر نے لکھا کہ ان پر کیس ہونا چاہئے ۔ ترنگے کے اوپر بی جے پی کا جھنڈا کیسے ہو سکتا ہے ؟ آئین میں قانون سب کے لیے یکسا ں ہوتا ہے ۔ پھر بی جے پی کے لیے کیوں نہیں؟ شردھا کماری نام کے ایک دیگر یوزر نے لکھا کہ یہاں بھی اپنے جھنڈے کی تشہیر ، کوئی موقع نہیں چوکتے۔ اپنی تشہیر کرنے کا ۔

واضح رہے کہ کلیان سنگھ کا ہفتہ کو انتقال ہو گیا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو لکھنؤ پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ پربھو رام کلیان سنگھ جی کو اپنے قدموں میں رکھے اور ان کے خاندان کو یہ نقصان برداشت کرنے کی طاقت دے۔ بھگوان رام ہر غمگین شخص کو تسلی دے جو یہاں اقدار ، نظریات ، ثقافتوں اور روایات پر یقین رکھتا ہے ، میں یہ پراتھنا کرتا ہوں۔ ‘ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور بی ایس پی (بہوجن سماج پارٹی) کی سربراہ مایاوتی نے بھی کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN