اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ کابل نہیں بھاگلپور ہے، مہیلا کالج میں کھلے بالوں پر پابندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ کابل نہیں بھاگلپور ہے، مہیلا کالج میں کھلے بالوں پر پابندی
348
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھاگلپور ؍ پٹنہ (ایجنسی)

بہار کے بھاگلپور میں واقع مہیلا کالج کے ایک نوٹیفکیشن نے اس کو بحث میں لا دیا ہے۔ بھا گلپور کے وقار اور واحد مہیلا کالج ’سندر وتی مہیلا مہا ودیالیہ ‘ ( ایس ایم کالج ) میں ایک نوٹیفکیشن جاری ہواہے ۔ اس میں بال کھول کر آنے کی ممانعت ہے ، جس سے طالبات نے طالبان کے شرعیہ قانون جیسا بتاتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہیں۔

یونیورسٹی کے پرنسپل ڈاکٹر رمن سنہا کی طرف سے یہ نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے ۔ انٹر کالج میں یہ ڈریس کوڈ 2021-23سیشن کی طالبات کے لیے ہے ۔ نئے ڈریس کوڈ میں طالبات کو کچھ سخت ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ لکھا ہے کہ کالج میں کھلے بالوں پر پابندی ہے۔ اس کے ساتھ – ساتھ طالبات کو کالج احاطہ میں سیلفی نہیں لینے کو بھی کہا گیا ہے ۔ لکھا ہے کہ طالبات ایک یا دو چوٹی باندھ کر کالج آئیں، وہیں اگر کسی کے بال کھلے رہے تو اسے انٹری نہیں دی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی نئے ڈریس کوڈ میں طالبات کے لیے کئی دیگر ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

بتایا جا رہاہے کہ بھاگلپور کے سندروتی مہیلا مہا ودیالیہ ( ایس ایم کالج ) کی کمیٹی نے یہ فیصلہ لیا ہے ، جس پر کالج کے پرنسپل پروفیسر رمن سنہا نے حتمی طور پر مہر لگائی ہے ۔

اس ایم کالج میں بارہویں کلاس کی تقریباً 1500 طالبات ہوں گی ۔ یہ تمام سائنس، کامرس یا آرٹس اسٹریم میں پڑھتے ہیں۔ پرنسپل نے نیا ڈریس کوڈ طے کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل کی تھی ۔ وہ کمیٹی نے نئے سیشن میں رائل بلیو کرتی ، سفید شلوار، سفید ڈوپٹہ ، سفید موجے، کالے جوتے اور بالوں میں دو یا ایک چوٹی کی بات کہی ہے ۔ ٹھنڈ کے موسم میں رائل بلیو بلیزر اور کارڈیگن پہننے کوکہا گیا ہے ۔

اس نئے ڈریس کوڈ کے باقی قوانین پر لڑکیوں کی پوری رضامندی ہے ، لیکن بالوں میں چوٹی باندھنے کےفرمان پر طالبات میں کافی ناراضگی پائی جاتی ہے ،حالانکہ کچھ طالبات نے اس فیصلے کا استقبال بھی کیا ہے ۔ یہاں تک کہ ایک طالبہ نے اس فیصلے کے لیے کالج انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ایس ایم کالج کے پرنسپل پروفیسر رمن سنہا فی الحال ڈریس کوڈ کے فیصلے کو بدلنے کے موڈ میں نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈریس کوڈ لاگو ہوچکا ہے ، جس کے حوالہ سے نوٹیس بھی چسپاں ہوچکے ہیں ،ایسے میں طالبات کو قوانین تو ماننے ہی ہوں گے ۔ صحافیوں کے سوال پر انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ صحافی اب جو چاہیں لکھ سکتے ہیں۔

ایس ایم کالج انتظامیہ کے نئے ڈریس کوڈ والے اس فیصلے کے بعد صرف ایس ایم کالج ہی نہیں بلکہ یونیورسٹی کے کئی کالجز کی طالبات نے مخالفت کرنی شروع کردی ہیں۔ طالبات نے کہاکہ یہ فیصلہ طالبان کا شرعیہ قانون کے متوازی لگتا ہے ۔ آر جے ڈی کی طلبا یونین کے صدر دلیپ کمار یادو نے کہاکہ بیٹیوں کے کھلے بالوں پر پابندی کا فیصلہ کالج انتظامیہ کی گھٹیا ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس کی شکایت بھاگلپور یونیورسٹی کی وائس چانسلر سے بھی کی جائے گی۔ این ایس یو آئی نے بھی انٹر کالج کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے اور آندولن کی دھمکی بھی دی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN