اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

این وی پی 2020: اب اوپن اسکول سے بھی مل سکے گی آئن لائن تعلیم : دھرمیندر پردھان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
این وی پی 2020: اب اوپن اسکول سے بھی مل سکے گی آئن لائن تعلیم : دھرمیندر پردھان
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ایجنسی)

مرکزی حکومت نے نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت منگل کو ایک ورچوئل اوپن اسکولنگ پلیٹ فارم کی شروعات کی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ ( این آئی او ایس ) کےزیر اہتمام چل رہے اس آن لائن پلیٹ فارم کا فائدہ ان بچوں کو ملے گا جو مختلف وجوہات سے اسکول نہیں جا پاتے۔ اس کے ساتھ ہی فطری چیلنجز کا سامنا کررہے معذور بچوں کے لیے پریا سوگامیتا کے نام کی ایک ای – کامک کتابچہ لانچ کی گئی ہے ۔ جو آسان، دلچسپ اوراور انٹرایکٹیو طریقے سے رسائی کا سبق پڑھائی گی۔

اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے منعقد ایک ورچوئل پروگرام میں مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اور مرکزی انصاف اورمپاورمنٹ کے وزیر وریندر کمار نے نئی قومی تعلیمی پالیسی کی گزشتہ ایک سال کی کامیابیوں پر ایک کتاب ساتھ – ساتھ چار اقدام کو لانچ کیا۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہاکہ تعلیم ریاضی یا ڈگری حاصل کرنے کا نظام نہیں ہے ۔ اس کا مقصدر کردار سازی کے ذریعہ قوم کی تعمیر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں آج بھی تقریباً 17 کروڑ بچے ایسے ہیں جو سماجی، معاشی سمیت کئی وجوہات کی بنا پر روایتی طریقے سے اسکولی تعلیم حاصل نہیں کرپارہے ہیں۔ اسکولی ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ایسے بچوںکے لیے نیا منچ لے کر آیا ہے ۔ اس کا نام ہے ورچوئل اسکول ۔ اب تمام بچے اس نظام سے تعلیم حاصل کرسکیں گے ۔

وزیر تعلیم نے کہاکہ جب یہ بچے اےٹی ایم سے پیسہ نکال سکتے ہیں، موبائل پر پری پیڈ باؤچر بھر سکتے ہیں، مختلف طریقے کے ڈیجیٹل ادائیگی کرسکتے ہیں تو پھر وہ اوپن ورچوئل ذرائع سے تعلیم بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ پردھان نے وزارت تعلیم کے اس کوشش کو وزیر اعظم کی جانب سے ان محروم طالب علموں کووقف کیا جو سماجی چیلنجز کے دباؤ میں کہیں نہ کہیں پیچھے رہ گئے ہیں۔

اس موقع پر موجود سماجی انصاف اور امپاورمنٹ وزیر وریندر کمار نے کہاکہ وزارت تعلیم اسکول کے نصاب میںسوگامیتا سے متعلق مواد کو شامل کرنے کے ساتھ ساتھ خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کے لیے جامع تدریس کو بھی تیار کرنا ہے۔ حکومت ہند نے شروع ہی سے اس موضوع کی سنجیدگی کو سمجھا ہے ، لہٰذا اس کتابچہ کو جس کا عنوان پریا سوگامیتا ہے ، بنانے کی راہ ہموار کی گئی۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ رسائی کا راستہ مشکل اور پیچیدہ ہے ، اس ای کامک بک کو انٹرایکٹیو بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN