اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کا متبادل بن سکتے ہیں اروند کیجریوال : سسودیا

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
مودی کا متبادل بن سکتے ہیں اروند کیجریوال : سسودیا
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کا کہنا ہے کہ کیجریوال مودی کا سیاسی متبادل ہوسکتے ہیں ،اسی کے ساتھ انہوں نے الزام لگایاکہ بی جے پی عوام کے ذریعہ منتخب کردہ حکومت کے حقوق چھین رہی ہے تاکہ پچھلے دروازے سے اقتدار پر قبضہ کرلے۔واضح رہے کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات بڑھانے کے بل کی منظوری کے ساتھ ہی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں بے حد اضافہ ہو گیاہے۔ اس کے بارے میں حزب اختلاف کی تقریباً تمام جماعتوں نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اس قدم کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے وزیر اعظم مودی پر وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے اقدامات سے خوفزدہ ہونے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور پوری مرکزی حکومت دہلی حکومت کے ترقیاتی کاموں اور عوام میں بڑھتے ہوئے اعتماد سے خوفزدہ ہوگئی ہے۔ پورا ملک جانتا ہے کہ وزیر اعظم مودی کے متبادل کے لئے صحیح انتخاب اروند کیجریوال ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اروند کیجریوال عوام سے اپنے تمام وعدے پورے کررہے ہیں۔ وہ اپنی بات پر عمل کرکے یہ ظاہر کرتے ہیں۔ وہ صرف وعدے نہیں کرتے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ مودی حکومت ناکام ہوگئی ہے۔ جب وہ خود کچھ کرنے سے قاصر ہوتی ہے تو وہ دوسروں کو پریشان کرنا شروع کردیتی ہے۔ پی ایم مودی دہلی حکومت کے تمام اچھے کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے میں مصروف ہیں۔ جب وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے تو انہوں نے دہلی حکومت کے اختیار کو ختم کرنا شروع کردیا۔ اس کے لئے وہ کوئی بھی اقدام اٹھاسکتے ہیں، لیکن دہلی کے لوگ اسے دیکھ رہے ہیں۔ وہ اس کو برداشت نہیں کریں گے اور مرکز کی بی جے پی حکومت کو بلند آواز میں سبق سکھائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist