اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لاکھوں امریکی کٹھ پتلیوں اور مخبروں کا ڈیٹا طالبان کے ہاتھ لگا: امریکہ پریشان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
لاکھوں امریکی کٹھ پتلیوں اور مخبروں کا ڈیٹا طالبان کے ہاتھ لگا: امریکہ پریشان
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل : (ایجنسی)

ایک طرف امریکہ 20 سال بعد افغانستان سے نکلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کے کئی شہری اورفوجی وطن واپسی بھی کرچکے ہیں،لیکن جانے سے پہلے امریکہ نے طالبان کو اتنا طاقتور بنا ڈالا ہےکہ آنے والے دنوں میں عام افغانوں کی مصیبت بڑھنے والی ہے۔ اب خبر ہے کہ طالبان کے ہاتھوں لاکھوں افغانوں کا ڈیٹا لگ گیا ہے ۔ یہ وہ ڈیٹا ہے جو کبھی امریکہ کے ذریعہ جمع کیا گیا تھا۔

معلوم ہوا ہے کہ طالبان کے اسپیشل یونٹ العشا نے اس کام کو فعال طور پر کرنا شروع کردیا ہے ۔ اس کی طرف سے ہر اس ڈیٹا کوجمع کیا جا رہاہے جس کا کسی زمانے میں استعمال امریکہ کیا کرتا تھا۔ اس بارے میں بریگیڈ کمانڈر نوازالدین حقانی نے ایک نیوز پورٹل کو تفصیل سے بتایا ہے۔ کہا گیا ہے کہ العشا کے ذریعہ بائیو میٹرک اسکینر کا استعمال کیا جا رہاہے جو پہلے امریکی فوجی استعمال کرتی تھی۔ اس کے ذریعہ جاننے کوشش کی جائے گی کہ امریکی فوج اور ناٹو کے ساتھ کس نے کام کیا ہے ۔

اب یہ وہی خوف ہے جو پچھلے کئی دنوں سے عام افغانوں اور کچھ حکام کو پریشان کر رہا ہے۔ وہ لوگ جنہوں نے 20 سال سے امریکی فوج کے لیے کام کیا ہے ، جن کی جانب سے امریکہ کو طالبان سے متعلق خفیہ معلومات دی گئی ہیں ، اب ان سب کی جان کو خطرہ ہے۔

حقانی نے بھی اپنے بیان کے ذریعے اسی جانب اشارہ کردیا ہے ، اس نے کہا ہے کہ اب کیونکہ کابل پر قبضہ ہو چکاہے ، ایسے میں سارا فوکس کاؤنٹر انٹیلی جنس پر ہے ۔ العشا تنظیم یہ کام کرنا شروع کرچکی ہے ، ابھی ڈیٹا کو اسکین کیا جا رہاہے ۔

جب تک امریکی فوج افغانستان میں فعال کردار ادا کر رہی تھی ، ان کی طرف سے ہائیڈ نام کا آلہ کار مسلسل استعمال کیاجا رہا تھا ،ہائیڈ کا مطلب ہے ہینڈ ہولڈ انٹرایجنسی آئیڈینٹی ڈٹیکشن ایکوپمنٹ ۔ اس کے ذریعہ کسی زمانےمیں امریکہ نے 15 لاکھ افغانوں کا ڈیٹا جمع کیا تھا۔ اس میں آنکھوں کی پتلی سے لے کر چہرے کے اسکین تک،کافی کچھ موجود تھا۔ ہائیڈ کے ذریعہ امریکہ نے ہر اس افغانی کی شناخت کرلی تھی جو ان کی نہ صرف مدد کرتا تھا بلکہ افغانیوں کے بھی خفیہ ٹھکانے بتاتا تھا۔

اب یہ کہا جا رہا ہے کہ یہی ہائیڈ طالبانیوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور وہ اس کا استعمال اپنے مشن کے لیے کرنے والاہے ۔ حقانی کے مطابق گزشتہ کچھ وقت میں العشا تنظیم کافی بڑی بن چکی ہے ۔ یہاں پر ایک ہزار سے زیادہ لوگ کام کررہے ہیں ۔ انہی کی مدد سے ڈیٹا جمع اور اینلائز کیا جا رہاہے ۔

ویسے یہ سوال بھی پیدا ہورہا ہے کہ ان طالبانیوں کو العشا تنظیم کے ملازمین کو ہائیڈ آلہ کار کااستعمال کرنا کون سکھا رہاہے ؟ کیا اس میں پاکستان کاکوئی ہاتھ ہے؟ کیا وہ بھی ڈیٹا جمع کرنے میں طالبانیوں کی مدد کررہاہے ۔ اس سوال پر حقانی نےسیدھا جواب نہیں دیا ہے۔ کہاگیاہے کہ ہر بار ضرور ی نہیں کہ پاکستان سے ہی مدد لی جائے۔ اس کے مطابق کئی ایسے شخص موجود ہیں جو طالبانی کمانڈر کو اس معاملے میں ٹرینڈ کرسکتے ہیں۔

نیویارک پوسٹ کے مطابق حقانی کی طرف سے ’امریکی کٹھ پتلیوں‘ کو وارننگ دی گئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ جن بھی لوگوں نے امریکی فوج کی مدد کی تھی یا پھر افغان سرکار کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا ، انہیں بخشا نہیں جائے گا۔ اب یہ ڈیٹا لیک بھی اس اس وقت ہوا ہے جب خبر ہے کہ امریکی ہتھیار بھی طالبان کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔ ایسے میں امریکہ کی وجہ سے ہی ابھی طالبان پہلے سے زیادہ مضبوط بن گیا ہے جو افغانستان کے لئےخطرے کی گھنٹی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN