اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاپاٹھیلے پر پھل بیچتے ہیں اور ماں چنا ، بیٹی نےبہار میں 12 ویں میں ٹاپ کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن, خبریں
A A
0
پاپاٹھیلے پر پھل بیچتے ہیں اور ماں چنا ، بیٹی نےبہار میں 12 ویں میں ٹاپ کیا
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:
بہار بورڈ کے 12 ویں یعنی انٹرمیڈیٹ امتحان 2021 کے نتائج آچکے ہیں۔ سائنس سے لے کرآرٹس اینڈ کامرس تک لڑکیوں نے تینوں ہی مضامین میں کامیابی حاصل کی ہیں، لیکن سائنس ٹاپر سونالی کماری کی کہانی آپ کو جذباتی کردے گی۔نالندہ ضلع کی بہار شریف کی رہنے والی سونالی کماری کا باپ چنی لال ٹھیلے پر گھوم گھوم کر پھل سے لے کر الگ الگ چیزیں بیچتے ہیں اور ماں چنا کا بھوجا اور ستو بیچتی ہیں۔ سونالی کہتی ہیں’’مجھے اب آگے چل کرسول سروسز (یو پی ایس سی)میں جانا ہے ، تاکہ میں اپنے کنبے کی مالی حالت کو درست کر سکوں۔ ساتھ ہی لوگوں کی خدمت بھی کروں۔ میرے والدین نے ہمیں بہت مشکل سے پڑھایا ہے۔سونالی کماری کو 500 میں سے 471 نمبرآئے ہیں ، جس کا مطلب ہے کہ تقریباً 94 فیصد۔ تعلیم کے دوران معاشی بحران ہمیشہ برقرار رہا لیکن سونالی اوراس کے اہل خانہ نے ہمت نہیں ہاری۔ آگے کی پڑھائی کے لئے سونالی کے سامنے معاشی چیلنج بھی ہے۔ سونالی کہتی ہے ،آہستہ آہستہ میں سائڈ سے ایسا کام کروں گی جس سے کنبہ کی مدد ہوسکے اور میری پڑھائی بھی نہ رکے۔سونالی کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ وہ بہت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی ، کیونکہ انھوں نے تعلیم میں سخت محنت کی تھی۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سونالی نے خود کو ثابت کیا ہو ، سونالی کو 10 ویں بورڈ کے امتحان یعنی میٹرک میں 500 میں سے 454 نمبر ملے تھے۔جب سونالی سے لاک ڈاؤن میں تعلیم حاصل کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے بتایا کہ اس نے گھر میں محنت سے پڑھائی کی۔ لاک ڈاؤن میںسیلف اسٹڈی کا خوب وقت ملا۔ اپنے کالج اساتذہ کے ساتھ بھی فون پر رابطہ برقرار رکھا۔ اس کے علاوہ ، آن لائن پڑھائی میں بھی مدد ملی۔بہار اسکول امتحان بورڈ کے جاری کردہ نتائج کے مطابق اس سال 78.04 فیصد طلباء امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس سال 13.40 لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھا اور اس میں سے کل 10 لاکھ 45 ہزار 950 طلباء پاس ہوئے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN