اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لوک سبھا، راجیہ سبھا ٹی وی بند، آیا سنسد ٹی وی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
لوک سبھا، راجیہ سبھا ٹی وی بند، آیا سنسد ٹی وی
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: راجیش بادل

راجیہ سبھا ٹی وی اور لوک سبھا ٹی وی اب نہیں ہے۔ 15 ستمبر کی شام سے ان کی نشریات بند ہو گئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ان دونوں چینلز کو ضم کر دیا گیا ہے اور ایک نیا سنسد ٹی وی چینل تشکیل پا رہا ہے۔ نئے چینل کا خیر مقدم ہے۔ تبدیلی زندگی کا قانون ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا دونوں چینلز کاانضمام ہو سکتا ہے ؟ گھر کی دکان ہے تو کر لیجئے، ورنہ قانوناً تو ممکن نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ دو چینل بند ہو رہے ہیں اور ایک نیا چینل شروع ہو نے جا رہاہے۔ ان تین چینلوں کے تین الگ الگ لائنس ہیں۔ زمرے بھی الگ الگ ہیں۔ کوئی غیر سرکاری کمپنی اپنے دو چینلوں کا انضمام کرنا چاہتی ہے تو وزارت اطلاوعات ونشریات کے قانون سے روک دیتے ۔ ایسا کوئی التزام ہی نہیں ہے۔ قانون میں ترمیم نہیں کی گئی ہے ۔ پارلیمنٹ میں انضمام قوانین کی منظوری کے بغیر ہو سکتا ہے؟ عجیب بات ہے۔ لیکن جب تمام آئینی اداروں پر سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں تو پھر پارلیمانی چینل کس کھیت کی مولی ہے؟

بات صرف انضمام کی نہیں ہے ۔ اس سے بڑی ہے ۔ دنیا کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی جمہوریت کے پارلیمنٹ کے دونوں کامیاب چینلوں کو اچانک بند کرنا اور نیا چینل شروع کرنے کی کوئی قابل قبول وجہ سمجھ میں نہیں آتی ہے ۔ تقریباً پندرہ برس پہلے لوک سبھا ٹی وی اور دس سال پہلے راجیہ سبھا ٹی وی شروع کئے گئے تھے۔ لوک سبھا ٹی وی کے پروگرام پروڈکشن کا اپنا ایک کردار تھا۔ وہ ذمہ داری کے ساتھ پارلیمانی طریقہ کار اور خدشات کونشر کررہا تھا ۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اس نے چینلز کیبھیڑمیں اپنی الگ شناخت بنائی تھی۔

گورنرز کے آئینی رول پر ایک سیریل بنایا۔ معروف فلم ڈائریکٹر شیام بینیگل سے آئین ہند کی کہانی اسکرین پر دکھائی گئی۔ یہ وہ کام ہے جن پر آزادی کے بعد کام نہیں کیا گیاتھا۔ ایسے بے شمار پروگرام ہیں جو آج بھی کروڑوں لوگوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں۔درد یہ بھی ہے کہ ان چینلز میں کام کرنے والے صحافیوں کوبھی سیاسی خیمہ میں بانٹ دیاگیا۔ اس ناقص اور مسخ شدہ سوچ نے صحافت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ اگر ہم ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ، لیکن جب سمندر پار ان کی شہرت ہو اور کروڑ وں کی تعداد میں ناظرین سوشل میڈیا کے نئے اوتار وںپر انہیں دیکھ رہے ہوں ، توان کا قتل کوئی جائز نہیں ٹھہرائے گا ۔ بہرحال سنسد ٹی وی کی پاری کاانتظایر ہے ۔ اسے نیک خواہشات !

(بشکریہ : ستیہ ہندی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN