اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟
290
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل : (ڈی ڈبلیو)

افغان طالبان ميں تقسيم کی خبريں نئی نہيں ہيں تاہم چند روز قبل نئی کابينہ کے اعلان کے بعد سے اس گروہ کی صفوں ميں مختلف آراء اور اختلافات سے متعلق باتيں زور پکڑتی جا رہی ہيں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت افغان طالبان ميں نظرياتی طور پر دو گروپ پائے جاتے ہيں۔ ايک طرف وہ لوگ ہيں، جو سخت گير پاليسيوں اور سن 1990 کی دہائی کے دور کے طرز حکومت کے حامی ہيں۔ دوسری جانب وہ لوگ ہيں، جو يہ سمجھتے ہيں کہ اب وہ دور نہيں رہا اور زمينی حقائق کو مد نظر رکھ کر فيصلہ سازی ضروری ہے۔

اختلافات اور تصادم کی خبريں اب تک داخلی سطح پر ہی ہو رہی ہيں اور بظاہر طالبان تقسيم کو خبروں کو رد کر رہے ہيں۔ البتہ کابل کے صدارتی محل ميں ہونے والی ايک حاليہ ملاقات ميں معاملات اس قدر بگڑ گئے کہ ملا عبدالغنی برادر کی ہلاکت کی افواہ پھيل گئی۔ يہاں تک کہ برادر کو آڈيو ريکارڈنگ اور تحريری بيان کے ذريعے ايسی افواہوں کی ترديد کرنا پڑی اور پھر بھی بات نہ بنی، تو وہ ٹيلی وژن پر نمودار ہوئے۔

ملا عبدالغنی برادر امريکا کے ساتھ مذاکراتی عمل ميں طالبان کے مرکزی مذاکرات کار تھے۔ وہ ايک ايسی حکومت کے حامی ہیں، جس ميں ملک کی تمام قوموں کو شامل کيا جائے ليکن حقيقت ميں ايسا نہ ہوا۔ بظاہر سخت گير نظريات کے حامی اب تک حاوی ہيں اور فيصلہ سازی ميں مرکزی کردار ادا کر رہے ہيں۔ تصادم کا ايک اور ثبوت صدارتی محل پر طالبان کا پرچم ہے، جسے افغاستان کا پرچم ہٹا کر وہاں لگايا گيا۔

اس معاملے سے واقف دو افغان شہريوں نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر نيوز ايجنسی ايسوسی ايٹڈ پريس کو بتايا کہ کابينہ ميں شامل ايک وزير نے اپنا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی بھی دی کيونکہ وہ اس بات پر نالاں تھا کہ ملک کی تمام اقليتوں کو نظر انداز کر کے کابينہ ميں صرف طالبان کو شامل کيا گيا ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے ايسی خبروں کو مسترد کيا ہے۔ منگل کو طالبان کے وزير خارجہ عامر خان نے بھی ان افواہوں کو ‘پراپیگنڈا‘ قرار ديتے ہوئے رد کر ديا۔

سياسی مبصرين کے مطابق طالبان کی صفوں ميں اختلافات و تقسيم فوری طور پر گروپ کے ليے مسئلہ نہيں۔ واشنگٹن کے’ ‘دا ولسن سينٹر‘ سے وابستہ مائيکل کوگلمين کے بقول،’’ ہم نے ماضی ميں ديکھا ہے کہ اختلافات کے باوجود طالبان ايک متحد قوت ہيں اور اختلافات کا بڑے فيلصوں پر کوئی اثر نہيں پڑتا۔‘‘ کوگلمين کے بقول موجودہ داخلی بحران، اگر وہ ہے بھی، تو اسے سنبھالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے البتہ مزيد کہا کہ طالبان پر حکومت صحيح طرح چلانے، بين الاقوامی سطح پر تسليم کيے جانے، پاليسی سازی اور کئی اہم چيلنجز کی وجہ سے دباؤ ہے اور اگر وہ ان معاملات ميں ناکام رہے، تو اندرونی اختلافات شدت اختيار کر سکتے ہيں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN