اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی : ڈینگواوروائرل بخار کا قہر جاری، فیروز آباد کے بعد متھرا،میرٹھ میں مچا ہاہاکار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی : ڈینگواوروائرل بخار کا قہر جاری، فیروز آباد کے بعد متھرا،میرٹھ میں مچا ہاہاکار
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اترپردیش میں ڈینگو اور وائرل بخار کاقہر رک نہیں رہاہے ۔ فیروزآباد میں اب تک کئی بچوں سمیت 62 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ متھرا اور میرٹھ میں بھی ڈینگو کے مریض ہیں۔ پورے یوپی میں اب تک 100 سے زیادہ موتیں ہو چکی ہیں۔ وہیں متھرا میں 15 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ میرٹھ میں ڈینگو کے نئے مریض تشویش میں اضافہ کررہے ہیں۔ تقریباً 80 مریض اب بھی اسپتال میں بھرتی ہیں۔ یہاں ضلع انتظامیہ ڈینگو کی روک تھام کے لیے لوگوں کو بیدار کرنے میں مصروف ہے ۔ اس کے علاوہ وارانسی میںڈینگو کے معاملے کم ہیں،لیکن وہاں وائرل بخار کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے ۔

اترپردیش کے میرٹھ میں مسلسل ڈینگو کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔ ہفتہ کو 17 نئے مریض ملنے سے ضلع میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد 150 کےپاس پہنچ گئی ہے ۔ میرٹھ کے چیف میڈیکل افسر نے بتایا کہ میرٹھ میں 84 ایکٹو کیسز ہیں، جبکہ 75 مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھر واپس لوٹ گئے ہیں۔ اگر ہم کل کی بات کریں تو میرٹھ میں 17 نئے ڈینگو مریض پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ پہلے سے زیادہ باشعور ہو رہے ہیں۔ ہر جگہ لوگوں نے صفائی رکھنا شروع کر دی ہے۔

میرٹھ سی ایم او نے کہا کہ ہمیں دیہی علاقوں میں لاروا ملا ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیم جس گھر میں ڈینگو نکلتا ہے اس کے آس پاس کے 50 گھروں کا معائنہ کرتی ہے ۔ وہیں ڈینگو کے مریض کے گھر کے آس پاس فوگنگ اور اسی طرح کا کام کیا جا رہا ہے۔ ٹیم مسلسل فوگنگ اور اینٹی لاروا سپرے کر رہی ہے جس سے ہمیں اچھے نتائج ملے ہیں۔وہیں ڈور ٹو ڈور سروے کے بارے میں بات کریں تو بخار کے مزید مریض پائے گئے۔ جس میںتقریباً 3200 کیس ہمیں بخار کے ملے ۔ وہیں اگر بات کریں تو زکام متاثر ہ مریضوں کی تعداد 12 سو تھی۔ جس میں سے 2 ہفتہ سے زیادہ کھانسی والے مریضوں کی تعداد 222 ہے، جن کی بلغم کی جانچ کرائی گئی ۔

وارانسی میں ڈینگو کےانفیکشن میں وقت اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ تھوڑی کمی آئی ہے ، لیکن وائرل بخار نے لوگوں کو جھلسارکھاہے ۔ وارانسی کے اسپتالوں میں ڈینگو کے مریض اب آہستہ آہستہ کم ہونے لگے ہیں ۔ ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں کہ ڈینگو کا بخار وقت کے ساتھ کم ہونے لگے گا بس اگر کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے ۔ ڈینگو کے انفیکشن وارانسی میں اس قدر پھیلا تھا کہ ڈینگوکے لیے علیحدہ سے اسپتال میں وارڈ بنا نا پڑا تھا، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اب آہستہ آہستہ ڈینگو کے مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی ہے ۔ اسپتال سے مریضوں کی چھٹی ہونے لگی ہے ، لیکن وائرل بخار میں لوگ ابھی مبتلا ہے ۔ اسپتال میں بھرتی ہونے والے زیادہ تر مریض اب وائرل بخار کے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN