اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جدت پیدا نہیں کی گئی تو زراعت بوجھ بن جائے گی: پی ایم مودی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
جدت پیدا نہیں کی گئی تو زراعت بوجھ  بن جائے گی: پی ایم مودی
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
وزیراعظم نریندر نے ملک کے عوام سے کورونا ویکسین کا ٹیکہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ کووڈ-19 کے ضابطوں پر سختی سے عمل کیا جانا چاہئے۔ مسٹر مودی نے اتوار کو آکاشوانی پر اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے 75ویں ایڈیشن میں ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کےلئے کورونا ویکسین کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ ملک میں کووڈ -19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم چل رہی ہے جو دنیا میں سب سے بڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی اہل افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگوانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی وبا سے نمٹنے کے ضابطوں جیسے ماسک پہننا، دو گز کی دوری رکھنا اور بار بار ہاتھ دھونے پر عمل کرنا چاہئے۔مسٹر مودی نے کہا،’’پچھلے سال یہ مارچ کا ہی مہینہ تھا ،ملک نے پہلی بارجنتا کرفیو لفظ سنا تھا۔ لیکن اس عظیم ملک کی عظمت عوام کی طاقت کا تجربہ دیکھئے،جنتا کرفیو پوری دنیا کےلئے حیرت کی بات بن گئی تھی۔ ڈسپلن کی یہ انوکھی مثال تھی،آنے والی نسلیں اس بات پر ضرور فخر کریں گی۔‘انہوں نے کہاکہ کورونا سپاہیوں کے تئیں عزت و احترام ،تھالی بجانا،تالی بجانا،دیا جلانا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ کورونا سپاہیوں کے دل کو کتنا چھو گیا تھا اور وہی تو وجہ ہے،جو پورے سال بھر،وہ بغیر رکے،تھکے ،ڈٹے رہے۔ ملک کے ایک ایک شہری کی جان بچانے کےلئے جی جان سے لگے رہے۔‘‘
وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے لیے جدت اور نئے پن پر زور دیتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ ایسا نہ کرنے پر یہ بوجھ بن جائے گی۔ وزیراعظم نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے 75ویں ایڈیشن میں کہا کہ زرعی شعبے میں جدت طرازی بہت ضروی ہے کیونکہ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور کسانوں کی آمدنی بڑھے گی۔انہوں نے کہا کہ ’زندگی کے ہر شعبے میں نیا پن، جدت طرازی ضروری ہوتی ہے ورنہ وہی کبھی کبھی ہمارے لیے بوجھ بن جاتی ہے۔ ہندوستان کی کھیتی کی دنیا میں-جدت طرازی، یہ وقت کا تقاضا ہے۔ بہت دیر ہو چکی ہے۔ ہم بہت وقت برباد کر چکے ہیں۔ زرعی شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے روایتی کھیتی کے ساتھ ہی نئی سہولتوں کو، نئے نئے اختراعات کو، اختیار کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN