اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہماری وزارت خارجہ خود پہل کرنے کے قابل نہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہماری وزارت خارجہ خود پہل کرنے کے قابل نہیں!
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کے خط کے جواب میں ایک خط لکھا ، یہ اپنے آپ میں ایک قابل ذکر بات ہے لیکن 23 مارچ کے خط کا جواب دینے میں انہیں ایک ہفتہ لگ گیا ، یہ بھی قابل غور حقیقت ہے۔ اس سے بڑی بات یہ ہے کہ پاکستان کے یوم تاسیس کے موقع پر مودی نے عمران کو مبارکبادی۔ مودی کو شاید پتہ ہوگا کہ 23 مارچ 1940 کو مسلم لیگ نے پاکستان کے قیام کی تجویز پاس کی تھی اور آر ایس ایس ،ہندو مہاسبھا اور کانگریس نے اس تجویز کی سخت مذمت کی تھی۔ اب مودی نے اسی دن پر عمران خاں کو مبارکباد دے کر پاکستان کے قیام اور ہند-پاک تقسیم کو باضابطہ طور پرمنظوری دے دی۔
مجھے یقین ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اپنے ایک رضاکی اس پہل کی مخالفت نہیں کرے گا۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان اب ایک حقیقت ہے ، جسے ہمیں قبول کرنا ہی ہوگا۔ جہاں تک عمران کے خط کا تعلق ہے تو اس کا خیرمقدم کون نہیں کرے گا؟ لیکن پاکستان کے کس وزیر اعظم یا فوجی آمر یت کی جرأت ہے کہ وہ اپنا خط ہندوستان کو بھیجے اور اس میں کشمیر کا ذکر نہ کرے؟عمران کو شاید اسی کشمکش میں ایک ہفتہ لگانا پڑ گیا۔کشمیر جتنا ہند-پاک مسئلہ پاک معاملہ ہے اس سے کہیں زیادہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔کشمیر تو پاکستان کی داخلی سیاست کا ذائقہ ہے۔ اس ذائقہ کے بغیر کسی بھی رہنماکی دال نہیں گھلتی۔ اس لئے عمران کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں ہے ، لیکن عمران کے خط میں کشمیری مرچ کا اثر بہت کم ہوجاتا اگر وہ مودی کو یقین دلاتے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔
اب امریکی دباؤ میں دونوں ممالک کے مابین کچھ بات چیت کا آغاز ہوچکا ہے ، یہ اچھی بات ہے لیکن یہ دباؤ تب تک باقی رہے گا جب تک چین سے امریکہ کا تناؤ ہے اور اسے افغانستان سے چھٹکارہنہیں مل رہا ہے۔
بدقسمتی یہ ہے کہ افغانستان کے معاملے میںہندوستان پیچھے رہ گیا ہے۔ ہماری وزارت خارجہ خود ہی پہل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ دوسروں کے میلوں میں جاکر بین بجاتارہتا ہے۔ جیسا کہ کل تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں کیا تھا۔ اس اچھی بین بچائی لیکن وہ کافی نہیں ہے۔ کچھ کرکے بھی دکھانا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN