اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان میں پاکستان کا رول کسی سے پوشیدہ نہیں، تمام پڑوسیوں کے لیے تشویش: ایس جے شنکر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افغانستان میں پاکستان کا رول کسی سے پوشیدہ نہیں، تمام پڑوسیوں کے لیے تشویش: ایس جے شنکر
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

انڈیا ٹوڈے کے کانکلیو 2021 میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی شرکت کرنے پہنچے۔ جے شنکر سے بھارت کی خارجہ پالیسی اور اس کی ترجیحات سمیت دیگر تمام اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

طالبان کی حکومت میں افغانستان سے بھارت کے تعلقات پر کیسے کام کیا جا رہا ہے۔ اس سوال پر ایس جے شنکر نے کہاکہ افغانستان میں اب تک صورت حال واضح نہیں ہے۔ عالمی برادری میں جو عام بحث ہے کہ وہ یہ ہے کہ افغان کی سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہئے ۔ ایک جامع حکومت ہونی چاہئے ۔ اقلیتوں ،خواتین اور بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کیاجاتا ہے ،یہ سب مسائل ہیں۔ ان مسائل پر بحث بھی کی جارہی ہے ۔ لیکن افغانستان کو لے کر کوئی قطعی قدم اٹھانا تھوڑا مشکل ہے کیونکہ صورت حال ایسے نہیں ہیں۔

جموں و کشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر ایس جے شنکر نے کہا کہ حالیہ دنوں میں خاص طور پر جموں و کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بارے میں تشویش ہے ، لیکن اس کا تعلق افغانستان سے ہے ،یہ میں نہیں جانتا ۔ میں چاہوں گا کہ اس کے افغان کنکشن کے کوئی ثبوت ملیں۔ ثبوت ہو بھی سکتے ہے، اور نہیں بھی۔

وہیں جب وزیر خارجہ جے شنکر سے پوچھا گیاکہ ایسی کچھ رپورٹ ہیں کہ پاکستان کے دہشت گرد گروپ طالبان سے ہاتھ ملا رہے ہیں ۔ کیا یہ بھارت کے لیے فکر کی بات ہے؟ جے شنکر نے اس سوال پر کہا کہ پاکستان کے دہشت گردوں کی دنیا بھر میں بحث ہے۔ یہاں تک کہ یو این کی رپورٹ ہے، اس لئے مجھے خود سے اس پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے اور افغانستان میں جو ہو رہاہے اس میں پاکستان کارول کوئی پوشیدہ ہے، لوگ جانتے ہیں اوریقینی ہی یہ تمام پڑوسیوں کے لئے تشویش کا موضوع ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN