اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آٹھویں امیر شریعت کے انتخابی اجلاس کی تیاری مکمل، حفاظت کے سخت انتظامات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آٹھویں امیر شریعت کے انتخابی اجلاس کی تیاری مکمل، حفاظت کے سخت انتظامات
256
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(ایجنسی)

بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کے مسلمانوں کا معتبر دینی، ملی و شرعی ادارہ امارت شرعیہ کے آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، 3 اپریل 2021 کو امیر شریعت مولانا سید ولی رحمانی کے انتقال کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا، امارت شرعیہ کے دستور کے مطابق امیر شریعت کا انتخاب تین مہینے کے اندر ہونا تھا مگر لاک ڈاؤن میں حکومت کے گائیڈ لائن کے مطابق کثیر تعداد میں لوگوں کے جمع نہ ہونے کی وجہ سے حالات بہتر ہونے کا انتظار کیا گیا۔ امارت شرعیہ کو دو حصوں میں ہوتا دیکھ نائب امیر شریعت مولانا شمشاد رحمانی قاسمی نے شوریٰ کے دونوں فریق کے درمیان مصالحت کے لئے 30 ستمبر کو میٹنگ بلائی جس میں اتفاق رائے سے 9 اکتوبر 2021 کی تاریخ پر سبھی کا اتفاق ہوگیا۔

ای ٹی وی بھارت کی رپورٹ کےمطابق آٹھویں امیر شریعت کا انتخاب پھلواری شریف واقع المعہد العالی کے میدان میں ہو رہا ہے جس کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، امارت شرعیہ کے ذمہ داران آج انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے جلسہ گاہ پہنچے۔امارت شرعیہ میں جاری اختلاف کی وجہ سے امارت کے چاہنے والوں میں فکرمندی پیدا ہوئی ہے۔ادھر انتخاب امیر شریعت کو لیکر عوام میں بھی تجسس بڑھتا جا رہا ہے۔

عوامی سطح پر امیر شریعت کے لئے جن ناموں کے چرچے ہیں ان میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا احمد ولی فیصل رحمانی اور مولانا شمشاد رحمانی کے نام شامل ہیں۔ ان میں سے ہی کسی ایک نام پر ارباب حل و عقد کی مہر لگنی ہے، ان ناموں میں سے کسی ایک پر اراکین جلسہ متفق نہیں ہوئے تو پھر ضابطہ کے مطابق ووٹنگ کے ذریعہ امیر شریعت منتخب کئے جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟
خبریں

21 اکتوبر
خبریں

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

21 اکتوبر
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

20 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist