اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تھانے میں گھس گئے بی جے پی لیڈر ، فائل پھینک کر بولے : ’ہم دکھائیں گےامن میں خلل ڈالنا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تھانے میں گھس گئے بی جے پی لیڈر ، فائل پھینک کر بولے : ’ہم دکھائیں گےامن میں خلل ڈالنا
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مراد آباد : (ایجنسی)

یوپی کے ایک تھانہ میں بی جے پی لیڈروں کی غنڈہ گردی کا ایک ویڈیو تیزی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔ ویڈیو میں بی جے پی لیڈر اور کارکنان تھانے میں گھستے نظر آرہے ہیں ۔ اس دوران ایک شخص پولیس کی ٹیبل پر رکھی فائلیں بھی پھینک رہا ہے ۔

یہ واقعہ مراد آباد ضلع کے منجھولہ تھانہ کا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ہنگامہ بی جے پی یوا مورچہ کے میٹروپولیٹن صدر ابھیشیک اور ان کے حامیوں نے کیا تھا۔ بی جے پی لیڈر منڈل صدر پر کی گئی کارروائی کی مخالفت کررہے تھے ۔ ویڈیو میں تقریباً 25-30لوگ دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران غصے میں ایک بی جے پی لیڈر تھانہ انچاج کے سامنے ٹیبل پر رکھی فائلوں کو پھینکتے ہوئے سنائی دیتا ہے کہ ہم دکھائیں گے کیسے ہوتی ہے شانتی بھنگ ۔

https://twitter.com/AhmedKhabeerJMI/status/1446348886117806085?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1446348886117806085%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jansatta.com%2Fcrime-news-hindi%2Fbjp-leaders-create-ruckus-in-majhola-police-station-moradabad-case-file-against-41-up-crime%2F1867904%2F

موصولہ اطلاع کے مطابق درگا پوجا کے حوالے سے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا تھا۔ جب واقعہ کا معاملہ پولیس تک پہنچا تو پولیس نے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی ، لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکی۔ دوسرے فریق نے الگ جگہ پوچا منعقد کرنے کی اجازت مانگی، جس کی مخالف فریق نے مخالفت کی۔ اس کے بعد پولیس نے امن میں خلل ڈالنے کے شبہ کے پیش نظر پابند کی کارراوئی کی۔

اس میں امن میں خلل ڈالنے کے شبہ کی وجہ سے بی جے پی کے منڈل صدر کو بھی پابند کردیا گیا، جس کی جانکاری ملنے کے بعد بی جے پی کے لیڈر اور کارکنان تھانہ پہنچ گئے اور ہنگامہ شروع کردیا۔ جس کے بعد پولیس نے ویڈیو بنانا شروع کردیا۔ اسی بات پر بی جے پی کے یوا مورچہ کے ابھیشک چوبے بھڑک گئے ،فائلیں پھینکنی شروع کردی۔ اس کے بعد تھانہ انچارج نے کسی طرح سے معاملے کو سمجھا کر پرسکون کیا۔ معاملے کی جانکاری جب سینئر پولیس افسران کو ملی تو انہوں نے ایف آئی آر درج کرنے کاحکم دیا ۔

مراد آباد کے سپرنٹنڈنٹ پولیس امت کمار آنند نےمعاملے کی جانکاری دیتے ہوئے کہاکہ منجھولہ تھانہ میں سات اکتوبر کو کچھ لوگوں نے ہنگامہ کیا۔ انہوں نے سرکاری معاملوں میں بھی دخل دینے کی کوشش کی۔ منجھولہ تھانہ میں 41 بدمعاشوں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے ، جن میں 35 نامعلوم اور 6 نامزد ہیں۔ اس معاملے میں پولیس آگے کی کارروائی کے لیے جانچ میں مصروف ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟
خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

21 اکتوبر
خبریں

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

21 اکتوبر
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

20 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN