اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کرائم برانچ کے سامنے پیش، پوچھ گچھ جاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کرائم برانچ کے سامنے پیش، پوچھ گچھ جاری
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ میں کلیدی ملزم اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کا بیٹا آشیش مشرا ہفتہ کی صبح لکھیم پور کھیری پولیس کی کرائم برانچ کے سامنے پیش ہو گیا۔ کرائم برانچ نے آشیش مشرا کو صبح 11 بجے پیش ہونے کے لئے کہا تھا، آشیش 10:38 بجے ہی کرائم برانچ کے دفتر پہنچ گیا۔ پیشی کے حوالہ سے پولیس لائن میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔

آشیش مشرا کو پولیس نے طلب کیا ہے اس کے باوجود وہ گزشتہ روز تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوا تھا۔ آشیش کے نیپال فرار ہونے کے چرچے کے درمیان اجے مشرا نے ایک دن پہلے واضح کیا تھا کہ آشیش کہیں نہیں گیا ہے اور وہ کل ثبوتوں کے ساتھ پیش ہوگا۔

آشیش مشرا کرائم برانچ کی طرف سے دی گئی 11 بجے کی مدت سے تقریبا 22 منٹ قبل صبح 10:38 بجے کرائم برانچ کے دفتر پہنچ گیا تھا۔ محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران اور خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کرائم برانچ کے دفتر پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔ تفتیشی ٹیم کے سامنے آشیش کی پیشی کے لیے پولیس لائن میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس لائن کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیاگیاتھا۔ ہر جگہ رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی تھیں اور چپے چپے پر پولیس اہلکار تعینات تھے۔

قابل ازیں، جب لکھیم پور پولیس مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے گھر سمن لے کر پہنچی تھی تو وہاں کوئی موجود نہیں تھا۔ چنانچہ پولیس وزیر مملکت کے گھر پر دوسرا نوٹس چسپاں کر کے آ گئی تھی کہ کرائم برانچ نے آشیش مشرا کو دوبارہ طلب کیا ہے۔

خیال رہے کہ لکھیم پور کھیری میں کسان مظاہرہ کے دوران تشدد بھڑک اٹھا تھا جس میں چار کسانوں اور ایک صحافی سمیت 8 افراد کی موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے حوالے سے کسانوں کی جانب سے درج ایف آئی آر میں اشیش مشرا پر کسانوں پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اجے مشرا ٹینی نے آشیش کا دفاع کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ آشیش جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN