اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آشیش کی جگہ عتیق ہوتا تو یوگی سرکار بلڈوزر چلواتی: اویسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی نے کہا وہاں رام مندر ہے اور رہے گا، ویڈیو وائرل
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کسان انٹرکالج میں منعقدہ ‘شوشت ونچت سمیلن میں بی جے پی کے خلاف جم کر نشانہ سادھا ۔ اس دوران انہوں نے لکھیم پور کھیری معاملہ میں مرکزی وزیر کی بات کرتے ہوئے کہا کہ اجے مشرا اعلیٰ ذات کے ہیں ، الیکشن نزدیک ہے اور انہیں اعلیٰ ذات کے ووٹ نہیں ملیں گے ۔ اگر آشیش کی جگہ ان کا نام عتیق ہوتا تو کیا وہ ان کے گھر پر بلڈوزر نہیں چلاتے ؟ اویسی کا یہ بیان نیوز ایجنسی اے این آئی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اویسی نے بلرام پور میں کہا کہ وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے آشیش کو پولیس کسٹڈی میں دن میں آٹھ آٹھ مرتبہ ناشتہ کرایا گیا ، جیسے وہ سسرال میں ہوں ۔ اویسی نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ لکھیم پور میں کسانوں پر گاڑی چڑھا کر مارنے والے کے والد اجے مشرا ٹینی کو مودی جی وزیر کے عہدہ سے کیوں نہیں نکالتے ؟ آشیش کے ابا جان کو کیوں نہیں ہٹاتے ؟ یوگی جی ، ابا جان کا نام اجے ہے ، اگر عتیق ہوتا تو گھر پر بلڈوزر چڑھا دیا جاتا ۔

اویسی نے ان حالات کے پیش نظر مسلمانوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ۔یوپی سرکار کے کام کاج کے دعوی پر نشانہ سادھتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ منکا پور سے سعد اللہ نگر تک 25 کلو میٹر سڑک میں پانچ ہزار گڑھے ہیں ۔ یوگی جی کی سڑکوں کی یہ حقیقت ہے ۔ اب تک آپ نے سبھی پارٹیوں کو ووٹ دیا ، کیونکہ آپ کے پاس کوئی متبادل نہیں تھا ۔ اب متبادل کے طور پر اے آئی ایم آئی ایم نے ڈاکٹر عبدالمنان کو اتارا ہے ۔ یوپی کے مسلمانوں کے ووٹ کی اہمیت نہیں رہی ۔ اپنی طاقت دکھانے کیلئے مجلس کو ووٹ دینا پڑے گا۔ آپ نے سالوں تک غیروں کو ووٹ دیا ، لیکن اس مرتبہ مجلس آپ کی اپنی پارٹی ہے ، انصاف قائم کرنے کیلئے مجلس کو ووٹ دیں ۔

اسد الدین اویسی نے کہا کہ اپنی ہی پارٹی سے دو مرتبہ ممبر اسمبلی رہے سابق ممبر اسمبلی عارف انور ہاشمی کیلئے اکھلیش یادو نہیں بولتے ہیں ۔ خواب دیکھنا شروع کرو کہ اپنا بھی کوئی لیڈر ہو ۔ اترپردیش کی جیلوں میں 27 فیصد مسلمان بند ہیں ۔ ہر سماج کا لیڈر ہے ، لیکن اترپردیش کے مسلمانوں کا کوئی لیڈر نہیں ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN