اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ میں ماب لنچنگ،بی ایس سی کے اسٹوڈنٹ کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا، رحم کی بھیک مانگتا رہا ،حیوانوں نے ایک نہ سنی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہریانہ میں ماب لنچنگ،بی ایس سی کے اسٹوڈنٹ کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا، رحم کی بھیک مانگتا رہا ،حیوانوں نے ایک نہ سنی
620
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام : (ایجنسی)

ہریانہ کے مہندر گڑھ میں ایک پسماندہ ذات کے طالب علم کی بے رحمی سے لاٹھی- ڈنڈے سے پٹائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ حملے میں زخمی طالب علم نے علاج کے دوران دم توڑ دیا ۔ وائرل ویڈیو میں بدمعاش حملہ کرنے کےساتھ ہی بیچ بیچ میں طالب علم کو پانی بھی پلاتے دکھ رہے ہیں ۔

یہ واردات 9 اکتوبر کی ہے ، لیکن ویڈیو اب سامنے آئی ۔ اس معاملے میں مہندر گڑھ پولیس نے نصف درجن نامزد سمیت کئی لوگوں پر قتل کا کیس درج کیا ہے ۔ ایک ملزم وکی عرف فکرا کو گرفتار کیاگیا ہے ۔ کورٹ نے اسے دو دن کی ریمانڈ پر بھیجا ہے ۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی گورو کی موت کی وجہ بے رحمی سے ہوئی پٹائی ہی سامنے آئی ہے ۔

مہندر گڑھ ضلع کے گاؤں بوانا کا رہائشی 18 سالہ گورو یادو 9 اکتوبر کی دوپہر مہندر گڑھ سے بائک پر اپنے گھر لوٹ رہا تھا۔ تبھی اسے راستے میں گاؤں مالڑا میں نہر کے پاس روی، کپتان، اجے اورموہن سمیت 10 سے زیادہ لوگوں نے روک لیا۔ اس سے پہلے گورو کچھ سمجھ پاتابدمعاشوں نے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا۔

ایک ملزم واقعہ کی ویڈیو بنا رہا تھا، باقی لوگ گورو پر لاٹھی – ڈنڈوں کی برسات کرنے لگے۔ اسے بچانے کے لیے ایک شخص آتاہے، جسے ملزمین وہاں سے ہٹا دیتے ہیں ۔

گورو ہاتھ جوڑ کر رحم کی بھیک مانگتا رہا ، لیکن ملزم اس پر حملہ کرتے رہے۔ ملزمین کچھ دیر رکنے کے بعد گورو کو پانی پلاتے اور پھر پیٹنا شروع کردیتے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کےبعد بدمعاش اسے ایک ہوٹل کےپیچھے لے کر گئے۔ یہاں بھی گورو کو بری طرح پٹا۔ کچھ دیر بعد ملزم اسے بےہوش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ گورو کے اہل خانہ اسے اسپتال لے گئے، جہاں اسی دن اس کی موت ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق 15 ستمبر کوعلاقے میں دیوی جاگرن ہو رہاتھا ۔ یہاں پر گورو اور روی عرف لنگڑا کے درمیان کسی بات پر کہا سنی ہو ئی تھی۔ وائرل ویڈیو میں بھی روی ہی بے رحمی سے مار پیٹ اور گالی گلوچ کرتا نظر آرہاہے ۔ پولیس نے ملزمین کی گرفتاری کے لئے 3 الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

کچھ دن پہلے اسی طرح کی ایک ویڈیو راجستھان کے ضلع ہنومان گڑھ کے پیلی بنگا کے پریم پورہ میں منظر عام پر آتھی۔ اس وائرل ویڈیو میں بھی حملہ آور متاثرہ کو بیچ بیچمیں پانی پلا کر مارتے نظر آرہے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN