اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرناٹک میں ٹوپی کا مذاق ا ڑانے پر فرقہ وارانہ تصادم، متعدد زخمی ، کئی گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرناٹک میں ٹوپی کا مذاق ا ڑانے پر فرقہ وارانہ تصادم، متعدد زخمی ، کئی گرفتار
283
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

باگل کوٹ(مدثر احمد شیموگہ)

 کرناٹک میں ٹیوشن کلاس میں ٹوپی پہننے کے معاملے کو لے کر طلبہ کے درمیان ہونے والے معمولی جھگڑے نے فرقہ وارانہ تشدد کی شکل اختیار کرنے کا معاملہ باگل کوٹ ضلع کے الکل شہر کے عالم پیٹھ میں پیش آیا ہے۔ ریان نامی نویں جماعت کے طالب علم ٹوپی پہن کر ٹیوشن جایا کرتا تھا جسے اس کے ہی ساتھی طلبہ اکثر چڑھایا کرتے تھے۔ متاثرہ طالب علم نے اس سلسلے میں اپنے دیگر ساتھیوں کو اطلاع دی جس کے بعد متاثرہ ریان اور حریف ساتھیوں کے درمیان مارپیٹ ہوئی جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔دو کمیونٹی کے طلبہ کا یہ جھگڑا دونوں تنظیموں کے جھگڑے میں بدل گیا۔

ایک طرف پالولر فرنٹ آف انڈیا کے لوگ تھے ،دوسری طرح ہندو وادی تنظیم کے افراد تھے۔ زخمی تین نوجوانوں کو مقامی اسپتال میں علاج کےلیے داخل کیاگیا ہے۔ ان میں محمد گلید گڈا (18) سمیر بلگا نور (20) ساحل پٹنگلی (19) زیر علاج ہیں۔ رمیش ادا پور ، انیل کجل مٹی، مہیش ، ناگیش نامی افراد نے ان مسلم طلبہ پر حملہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں منجو نامی شخص نے زخمی مسلم نوجوانوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ میرا نام اگر ایف آئی آر میںآتا ہے تو تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا۔

اس سلسلے میں باگل کوٹ پولس سپرنٹنڈنٹ لوکیش بھرمپا نے اطلاع دی ہے کہ ٹیوشن میں ٹوپی پہننے کے معاملے کو لے کر یہ تشدد پیش آیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں فرقوں کے نوجوان زخمی ہوئے ہیں، ملزمان کو حراست میں بھی لیاگیا ہے اور انہیں عدالتی تحویل میں بھیجاگیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ضلع کے ایس پی جگ سالکر نے بتایاکہ ہم نے دونوں فرقہ کے لوگوں کے خلاف کیس درج کرلیا ہے، انہوں نے بتایاکہ ہم ان لوگوں کو بھی گرفتار کریں گے جنہوں نے اسپتال میں لوگوں کو دھمکی دی تھی جس کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN