اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارالمصنّفین میں قیادت کی تبدیلی،ایک عملی نمونہ یہ بھی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دارالمصنّفین میں قیادت کی تبدیلی،ایک عملی نمونہ یہ بھی ہے
111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:محمد عرفان مقیم الشارقہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میں نے شبلی اکیڈمی دارلمصنّفین کی خبر اس لئے شیئر کی ہے تاکہ ہمیں احساس ہو کہ عین اس وقت جب ہمارے درمیان بہار میں علما نے امارت شرعیہ کے امیر کے انتخاب مین تماشہ لگایا ہوا تھا دارالمصنّفین اعظم گڑھ مین قیادت کی تبدیلی کا عمل خاموشی سے بغیر کسی شور شرابے کے انجام پا گیا- ماشااللہ سابق ناظم پروفیسر اشتیاق احمد ظلی صاحب با حیات ہین اور وہ کئی سالوں سے اس بات کے لئے کوشان تھے کہ اس امانت کو کیسے اہل لوگون کے سپرد کردیا جائے۔

استاد محترم پروفیسر ظلی صاحب کے صاحبزادے ڈاکٹر محسن علی گڑھ سے منیجمنٹ مین ایم بی اے اور پی ایچ ڈی کے بعد مسقط مین ایک معروف یونیورسیٹی مین استاد ہیں مگر ظلی صاحب کے وہم وگمان میں بھی کبھی نہین رہا کہ اپنے صاحبزادے یا اپنے قریبی لوگون کے ذریعے شبلی اکیڈمی پر اپنے اثرورسوخ مین اضافہ کریں ۔ بڑی مشکلوں سے وہ اس ذمہ داری کو سنبھالنے کے لئے آمادہ ہوئے تھے اس جذبے سے کہ وہ اس ادراے کی عظمت رفتہ کی بحالی مین حصہ ڈالیں گے اور اس کی ہمہ جہت زبون حالی بشمول ملازمین کی معاشی بدحالی ، کتابون کی عدم دستیابی حتی کہ مسجد تک کی خستہ حالی دور کرنے کی کوشش کرین گے۔

اس عزم مصمم کے ساتھ انہون نے اپنے کو یکسو کرلیا اور تمام تر تعلقات اور روابط کو ادارے کے حالات بدلنے کے لئے استعمال اس طور کیا کہ اس کی بعض باتیں شیئر کردوں تو ظلی صاحب سے قریب لوگوں کو بھی حیرت ہوگی اور شاید یقین نہ ہو کہ اس دور مین ایسے اجلے پاک نفوس ہمارے درمیان رہتے ہیں -مین استاد محترم کے لئے بے انتہا احترام بلکہ کسی قدر عقیدت کا جذبہ رکھتا ہون اور زندگی مین جن چند لوگون کے اخلاص اور تقوی سے متاثر ہوا ان مین ان کو نمایان پاتا ہون کہ ان کو بہت قریب سے دیکھنے اور ان کے ساتھ سفر کرنے کا بھی موقع ملا- مین تقوے کی بات معاملات اور رویے کے حوالے سے کررہا ہوں کہ اللہ سے تعلق کا علم تو انسان اور اللہ کے درمیان ہوتا ہے

میں اپنے کو ان لوگون مین شمار کرتا ہون جنہوں نے علی گڑھ سے صرف ڈگری نہین لی بلکہ اس عظیم ادارے کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا، خاص طور پر اساتذہ کی سوچ اور ان کی اپنی ذات سے محبت کی انتہا دیکھی ہے ، اسی لئے مختار مسعود کے اس جملے کی صداقت کا قائل ہون کہ * علی گڑھ چھوٹا پاکستان اور پاکستان بڑا علی گڑھ ہے*- اس کی تفصیلی وضاحت کبھی اور کردوں گا کہ پاکستان کے لوگون اور ان کے رویے اور علی گڑھ سے قریب سے واقفیت کی وجہ سے میں اس جملے سے اتنا محظوظ ہوا کہ بتا نہین سکتا، مگر پروفیسر ظلی صاحب کو یکسر مختلف انسان پایا کہ طلبا سے اپنے بچوں کی طرح محبت کرتے ہین- طلبا سے محبت اور ان کو اپنے بچوں کی طرح سمجھنے کے لئے میں صرف ایک واقعہ شیئر کرتا ہوں ۔ بابری مسجد کی شہادت کے بعد علی گڑھ میں فساد کے دنون میں جب وہ محمد حبیب ہال میں جو عام شاہراہ پر واقع ہے جہاں وہ ذمہ دار تھے رات گزارتے تھے کہ والدین نے بچوں کو ہمارے حوالے کیا ہے اس لئے مین ان حالات مین ان کو چھوڑ کر اپنے گھر نہین سو سکتا اسی لئے جب انہون نے ذمہ داری سے سبکدوشی اختیار کرنی چاہی تو حبیب ہال کے  طلبا ان کے گھر پر تار بنگلہ میں دھرنے پر بیٹھ گئے کہ وہ استعفی واپس لیں مین نے علی گڑھ کے قیام کے دس سالون مین یہ پہلا انوکھا واقعہ دیکھا ورنہ تو لڑکے پرووسٹ اور وارڈن کے لئے عام طور ہر بہت اچھے جذبات نہیں رکھتے-کبھی مین اپنی معلومات کی روشنی مین ظلی صاحب کی شبلی اکیڈمی کے لئے خدمات بھی تحریر کرون گا( *ورنہ تو ہم مردہ پرست لوگ ہیں مرنے کے بعد ہی انسان کی خوبیون کا تذکرہ کرتے ہین *}جس سے اندازہ ہوگا کہ وہ سرسید کی طرح ملت کے تئیں کس قدر تڑپ رکھتے ہیں اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی پرواہ کئے بغیر مکمل یکسوئی سے جو کچھ کرسکتے ہین کرتے رہے ہیں اور اپنا بیش قیمت وقت رضاکارانہ طور پر لگاتے رہے ہیں حتی کہ اسفار وغیرہ کے اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کرتے رہے ہیں ۔

مجھے خوشی ہے ظلی صاحب نے انتھک محنت سے شبلی اکیڈمی کو منظم کیا اور ترقی کی راہ پر ڈال دیا اور ان کے بعد کے لوگون کی ذمہ داری ہے کہ اسے مزید آگے بڑھائیں اور علامہ شبلی کے خوابوں کی تعبیر کی طرف سفر جاری رکھیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN