اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرین خان کو مزید ایک ہفتہ جیل میں رہنا ہوگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آرین خان کو مزید ایک ہفتہ جیل میں رہنا ہوگا
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

ڈرگس معاملے میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ ممبئی کی خصوصی عدالت نے آرین خان کی ضمانت عرضی پر فیصلہ ایک بار پھرسے ٹال دیا ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔ عدالت کا فیصلہ نہ آنے تک اب آرین خان کو مزید 6 دن جیل میں ہی کاٹنے ہوں گے۔

جمعرات کو سماعت کے دوران وکیل امت دیسائی نے کہا کہ جو مجھے جانکاری ملی ہوئی ہے، اس کے مطابق فون میں کوئی ریو پارٹی کا ذکر نہیں ہے۔ جوائنٹ پوسیشن پر آج بحث نہیں کرنی ہے۔ میں نہیں مانتا کہ یہ جوائنٹ پوسیشن ہے، لیکن پھر بھی میں مان لیتا ہوں، اگر ایسا ہے بھی تو بھی یہ ٹرائل کا موضوع ہے۔ آرین خان بہت سال تک بیرون ملک میں تھے، جہاں کئی چیزیں قانونی ہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہاں کے لوگ کسی اور چیز کی بات کر رہے ہیں، جس میں آرین خان بھی شامل ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا بات ہوئی ہے، لیکن عدالت کو یہ سب یاد رکھنا چاہئے۔ آپ سازش کے امکانات کہتے ہوئے ضمانت کی مخالفت نہیں کرسکتے۔

امت دیسائی نے کہا کہ شووک کے فیصلے کی بات ASG نے کی۔ اسی فیصلے کا ذکر میں کر رہا ہوں۔ اس میں عدالت نے یہ بھی اپنے آبزرویشن میں شووک کے سبھی دوسرے پیڈلر سے تار جوڑنے کے بعد بھی کہا کہ شووک ڈرگس لیتا نہیں تھا، بلکہ وہ پیڈلر سے لے کر سشانت سنگھ راجپوت کو دیتا تھا۔ اس لئے اسے ایک اہم بات مانا گیا تھا اور ڈرگس سپلائی کا الزام لگا تھا۔ آج بیرون ممالک سے بھی جوڑا گیا اور ایم ای اے سے بات شروع ہونے کی بات کہی گئی۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا ایسی بات چیت ہوئی بھی یا نہیں، لیکن میں صرف یہ کہہ سکتا ہوں کہ آج کی نسل جس انگریزی کا استعمال کرتی ہے، اسے ہمارے عمر والے ٹارچر مانیں گے۔ اس لئے جس بیان اور جو الفاظ کا استعمال وہ کرتے ہیں، اس سے ایسا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے کہ اس میں کیا کوئی بڑی سازش ہے۔ کئی بار ایسا نہیں ہوتا ہے اور یہ جینریشن گیپ کی وجہ سے ہمیں لگتا ہے۔

واضح رہے کہ آرین خان کو تین اکتوبر کو گوا جارہی کروز شپ پر چھاپہ ماری کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ آرین خان کو ممبئی کے آرتھر روڈ جیل میں رکھا گیا ہے۔ مجسٹریٹ کی عدالت سے گزشتہ ہفتے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد انہوں نے خصوصی جج کی عدالت میں عرضی داخل کی تھی۔ این سی بی نے حلف نامے میں کہا، پہلی نظر میں پتہ چلا کہ ملزم نمبر ایک (آرین خان) نے ملزم نمبر-دو (ارباز مرچنٹ) اور ملزم نمبر دو کے منشیات ذرائع سے خریدی۔ ان کے پاس سے 6 گرام چرس برآمد کیا گیا جو انہوں نے ہوش وحواس میں رکھا تھا۔ ایجنسی نے بتایا کہ جانچ کے دوران ملی اشیا سے انکشاف ہوتا ہے کہ آرین خان کی منشیات اشیا کی غیر قانونی خرید اور مارکیٹنگ میں رول ہے۔

اس لئے جس بیان اور جو الفاظ کا استعمال وہ کرتے ہیں، اس سے ایسا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے کہ اس میں کیا کوئی بڑی سازش ہے۔ کئی بار ایسا نہیں ہوتا ہے اور یہ جنریشن گیپ کی وجہ سے ہمیں لگتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN