اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کو لے کر جائے حادثہ پر پہنچی ایس آئی ٹی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد: کلیدی ملزم آشیش مشرا کو لے کر جائے حادثہ پر پہنچی ایس آئی ٹی
23
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری:

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں تین اکتوبر کے تکونیہ تشدد معاملے میں خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹیم) مسلسل جانچ کر رہی ہے۔ آج جمعرات کو ایس آئی ٹی معاملے میں گرفتار اہم ملزم آشیش مشرا، انکت داس، لطیف اور شیکھر کو لے کر جائے حادثہ پر پہنچی۔ اس دوران پورے معاملات کی باریکی سے چھان بین کی جارہی ہے۔

آج صبح ایس آئی ٹی آشیش مشرا سمیت چاروں ملزمین کو کرائم برانچ میں لے کر پہنچی۔ یہاں آشیش مشرا، انکت داس، لطیف اور شیکھر کو آمنے سامنے بٹھاکر پوچھ گچھ کی گئی۔ اس دوران کئی سوال بھی کئے گئے۔ دراصل، معاملے میں ایس آئی ٹی چاروں لوگوں کے بیانات کو کراس چیک کر رہی ہے۔

اس کے بعد ایس آئی ٹی چاروں کو لے کر جائے حادثہ کے لئے روانہ ہوگئی۔ اس دوران جائے حادثہ پر بھاری فورس تعینات کی گئی ہے۔ یہاں ایس آئی ٹی کرائم سین ریکریشن کر رہی ہے۔ اس دوران ایس آئی ٹی کے ساتھ فورنسک سائنس لیبارٹری، لکھنو کی ٹیم بھی موجود ہے۔ موقع پر پی اے سی کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک دن پہلے ہی بدھ کو سی جے ایم کورٹ نے آشیش مشرا کی ضمات عرضی کو خارج کردیا۔ آشیش مشرا کے وکیل نے اس کے جائے حادثہ پر موجود نہیں ہونے کو بنیاد بناتے ہوئے ضمانت عرضی داخل کی تھی۔ اس کے خارج ہونے کے بعد وکیل اب ضلع جج کی عدالت میں ضمانت عرضی ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

دراصل لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں تین اکتوبر کو پُرتشدد جھڑپ میں 4 کسان، ایک مقامی صحافی سمیت کل 8 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ آشیش مشرا اس معاملے میں اہم ملزم ہیں۔ ایف آئی آر میں آشیش مشرا کو ہی تھار جیپ کا ڈرائیور بتاتے ہوئے کسانوں کو کچلنے کا الزام ہے۔ وہیں آشیش مشرا نے اسے غلط بتاتے ہوئے معاملے میں صفائی دی ہے کہ وہ وہاں موجود نہیں تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN