اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پونچھ انکاؤنٹر میں دو زخمی جوانوں نے توڑا دم، 7دن میں 9 فوجی شہید،آپریشن جاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پونچھ انکاؤنٹر میں دو زخمی جوانوں نے توڑا دم، 7دن میں 9 فوجی شہید،آپریشن جاری
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر: (ایجنسی)

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں فوج کی طرف سے جاری آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار جان بحق ہوئے ہیں۔ ایک دفاعی ترجمان نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے نار خاص جنگل میں فوج نے جمعرات کی شام ایک آپریشن شروع کر دیا جو ہنوز جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم چھڑ گیا جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ان کہنا تھا کہ زخمی فوجی اہلکار بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئے۔ شہید فوجی جوانوں کی شناخت 26 سالہ رائفل مین وکرم سنگھ نیگی ساکن تہری گڑھوال اترا کھنڈ اور27 سالہ رائفل مین یوگمبر سنگھ ساکن چمولی اترا کھنڈ کے بطور ہوئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ قوم ان بہادر فوجیوں کی مرہون منت ہے اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ بتادیں کہ پونچھ کے ہی سرنکوٹ کے ڈھیرا کی گلی علاقے میں 11 اکتوبر یعنی پیر کے روز سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان چھڑنے والے ایک تصادم میں ایک افسر سمیت پانچ فوجی جوان جاں بحق ہو گئے تھے

جمعرات کی دیر رات دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں ہندوستانی فوج کے 2 جوان شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کی دیر شام فوج کو علاقے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد فوج نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر پورے علاقے کو گھیر لیا اور دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی۔

اس سے قبل پیر کو راجوری سیکٹر کے پیر پنجال رینج میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے پانچ جوان شہید ہوگئے تھے۔ شہیدوں میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور 4 فوجی شامل تھے۔ حادثہ سے متعلق محکمہ دفاع کے ترجمان نے بتایا تھا کہ گھات لگائے بیٹھے دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر جارحانہ فائرنگ کردی تھی، جس کے بعد پانچ جوان زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی جوانوں کو اسپتال لے جایا گیا، لیکن ان کو بچایا نہیں جاسکا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN