اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات: محمد آباد کی درگاہ میں بجرنگ دل کی شرانگیزی،مورتی نصب کرکے پوجا پاٹ، علاقے میں کشیدگی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گجرات: محمد آباد کی درگاہ میں بجرنگ دل کی شرانگیزی،مورتی نصب کرکے پوجا پاٹ، علاقے میں کشیدگی
215
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد(ایجنسی)
گجرات میں محمدآباد کی معروف درگاہ روضہ روزی میں بدھ کے دن بجرنگ دل کے کارکنوں کی ڈی جے کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بجرنگ دل کے شدت پسند درگاہ کی حرمت پامال کرتے ہوئے وہاں موسیقی کی دھن پر ڈانس کررہے ہیں، گانے میں بار بار بجرنگ دل کا تذکرہ ہے اور جنونی بھیڑ وہاں جھنڈا لہراتے ہوئے ناچ گانے میں مصروف ہے۔

بتایاجارہا ہے کہ ان ہندو جنونیوں نے درگاہ میں مورتیاں رکھ پر پوجا بھی ۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین شاخ گجرات کے صدر صابر بھائی کابلی والا کے حکم پر احمد آباد شہر صدر شمشا د خان پٹھان کی قیادت میں ناڈیہ ایس پی کچیری میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس کے جی پٹیل صاحب سے ملاقات کرکے محمد آباد کے روضہ روزی میں پیش آئے واقعے کو لے کر شکایت کی اور مطالبہ کیا کہ جو لو گ بھی اس میں شامل ہیں ان فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، اور گناہ گاروں کے خلاف پاسا (غیر سماجی سرگرمیوں کی روک تھام قانون) کے تحت کارروائی کی جائے۔ تاکہ اس طرح کی شرپسندی دوبارہ نہ ہو۔ اور گجرات میں اتحاد واتفاق کا ماحول قائم رہے۔

ایم آئی ایم سٹی صدر شمشاد پٹھان نے بتایاکہ درگاہ میں فرقہ پرستوں نے دیوی کی مورتی نصب کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور ملوث افراد کو ضلع کھیڑا کی حدود سے باہر کیا جائے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رہے۔ ایس پی آف سے ملاقات کے بعد گجرات ایم آئی ایم اور کھیڑا ایم آئی ایم کی ٹیم نے روضہ روزی درگاہ جاکر مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔

مقامی افراد سے بات چیت پر پتہ چلا کہ یہ واقعہ پولس کی موجودگی میں رونما ہوا ہے اور اس وقت ناڈیاد کے مقامی ممبر اسمبلی خود موجود تھے اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے مسلسل محمد آباد ، کھیڑا اور گجرات کے آپسی بھائی چارے کو بگاڑنے کےلیے وہ سرگرم ہیں۔ اس پورے واقعے کو لے کر ایم آئی ایم گجرات نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ناڈیاد ممبر اسمبلی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے معطل کرے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN