اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پٹنہ میں میٹرو تعمیر کے لیے پولیس نے غریبوں کی بے رحمانہ پٹائی کی،ایک چائے والے کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پٹنہ میں میٹرو تعمیر کے لیے پولیس نے غریبوں کی بے رحمانہ پٹائی کی،ایک چائے والے کی موت
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ : (ایجنسی)

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں میٹرو کی تعمیر کے لیے سیکڑوں جھونپڑیاں اجاڑی جا رہی ہیں۔ کنکرباغ کے ملاہی پکڑی میں 5 اکتوبر کو تجاوزات ہٹانے گئی انتظامیہ کی ٹیم اور مقامی لوگوں میں جھڑپ ہو گئی۔ الزام ہے کہ بغیر نوٹس دئے جگہ خالی کرانے پہنچی پولیس نے لوگوں کو دوڑا – دوڑا کر پیٹا، سامان توڑ دئے اور گھروںمیں آگ لگا دی۔ دعویٰ ہے کہ پولیس کی لاٹھی چارج میں 40 سال کے راجیش ٹھاکر کے سر پر چوٹ لگی اور ان کی موت ہوگئی۔

راجیش کے تین چھوٹے بچے ہیں ، ان کی موت کے بعد بیوی ، ماں اور بچوں کا رو رو کربرا حال ہے ۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ 5 اکتوبر کے لاٹھی چارج میں پولیس نے راجیش کے سر پر ڈنڈا مارا تھا ، جس کے بعد وہ اپنی چائے کی دکان پر چلے گئے۔ انتظا میہ نے انہیں وہاں سے کھینچ کر پھر مارا۔ راجیش کو بہت چوٹ آئی تھی لیکن ان کو اپنے اجاڑے گئے گھر سے سامان جمع کرنا تھا۔ سامان جمع کرتے کرتے رات ہوگئی۔ اگلے دن اسپتال جانے کامنصوبہ تھا لیکن رات میں ہی تیز سر درد کے بعد ان کی موت ہوگئی۔ راجیش کی موت کے بعد 6 اکتوبر کو اہل خانہ نے ان کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج بھی کیا لیکن اب تک کچھ نہیں ہوا ۔

درحقیقت پچھلے کئی سالوں سے درجنوں پریوار مالاہی پکڑی چوراہے کے دونوں اطراف سڑکوں کے بیچ میں خالی زمین پر رہ رہے ہیں۔ پٹنہ میٹرو کی تعمیر کے لیے لی گئی جگہ خالی کرائی جارہی ہے ۔ لیکن دعویٰ ہے کہ جگہ خالی کرانے کے دوران انتظامیہ نے بربریت کی ساری حدیں پار کردیں۔ 5 اکتوبر کو ہوئے لاٹھی چارج کی تصویروں میں نظر آرہا ہے کہ پولیس کے ساتھ ہی نگر نگم کے ملازمین بھی لاٹھیاں چلارہے ہیں ، جو لوگ زخمی ہوکر زمین سے ہٹ کر سڑک کی دوسری جانب جاکر بیٹھے ہوئے ہیں،انہیں بھی پولیس مارے جارہی ہے ۔ پولیس کے لاٹھی چارج میں درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN