اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں وکشمیر،موسٹ وانٹیڈ دہشت گرد عمر مشتاق مارا گیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں وکشمیر،موسٹ وانٹیڈ دہشت گرد عمر مشتاق مارا گیا
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:(ایجنسی)

جموں وکشمیر میں دو پولیس کانسٹبل کے قتل میں شامل لشکر طیبہ کا موسٹ وانٹیڈ مبینہ دہشت گرد مشتاق کھانڈے آج سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہوگیا ہے۔ پلوامہ کے پمپور میں دہشت گردوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں سیکورٹی اہلکاروں نے لشکر کے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ کشمیر کے آئی جی وجے کمار نے بتایا کہ عام شہریوں کے قتل کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے 9 تصادم میں 13 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی اہلکاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں سری نگر شہر میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔

جموں وکشمیر پولیس کے مطابق، انکاونٹر میں اب تک دو دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں کو بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہشت گردوں کے پاس سے قابل اعتراض اشیا بھی برآمد ہوئی ہے۔ علاقے میں پولیس نے تلاش مہم جاری رکھا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مارا گیا دہشت گرد مشتاق کھانڈے نے سری نگر کے بگھاٹ میں دو پولیس اہلکاروں محمد یوسف اور سی ٹی سہیل کا اس وقت قتل کردیا تھا، جب وہ پمپور کے دگربل میں چائے پی رہے تھے۔ اس کے علاوہ بھی دونوں دہشت گرد کئی دیگر جرائم میں شامل تھے۔

J&K | An encounter is underway between security forces and terrorists in Drangbal area of Pampore, Pulwama.

Top LeT commander Umar Mustaq Khandey is trapped. He was involved in the killings of police personnel & other terror crimes.

(Visuals deferred by unspecified time) pic.twitter.com/zGXFnXMdrC

— ANI (@ANI) October 16, 2021

پولیس کے مطابق، پمپور میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے پر علاقے میں تلاشی مہم چلائی گئی۔ سیکورٹی اہلکاروں جیسے ہی وہاں پہنچے تو دہشت گردوں نے فائرنگ کرنا شروع کردی، جس کے بعد تصادم شروع ہوگیا۔

اس سے قبل کشمیر زون کے آئی جی وجے کمار نے ٹوئٹ کرکے اطلاع دی تھی کہ پمپور تصادم میں ٹاپ-10 دہشت گرد عمر مشتاق پھنسا ہے۔ انہوں نے بتایا تھا کہ مشتاق کو اگست میں سلیم پرے، عباس شیخ، فاروق نالی، یوسف کانٹرو، ریاض شیٹرگنڈ، زبیر وانی، ثاقب منظور اور اشرف مولوی اور وکیل شاہ کے ساتھ ٹاپ-10 دہشت گرد کی ٹارگیٹ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN