اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امت شاہ کا الزام،بوس کے ساتھ نا انصافی ،پٹیل کو مناسب عزت نہیں ملی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امت شاہ کا الزام،بوس کے ساتھ نا انصافی ،پٹیل کو مناسب عزت نہیں ملی
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج الزام لگایا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس اور کئی دیگر مجاہدین آزادی کو ملک میں وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار ہیں اور ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا۔ امت شاہ نے ہفتے کو انڈمان اینڈ نیکوبار میں نیتا جی سبھاش چندر بوس جزیرے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے رانی لکشمی بائی جزیرہ، شہید جزیرہ ایکو ٹورازم پروجیکٹ ، سوراج جزیرہ واٹر ایروڈوم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا فضائی سروے بھی کیا۔ اس موقع پر انڈمان نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائرڈ) ڈی کے جوشی اور مرکزی ہوم سکریٹری سمیت کئی معزز افراد بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا، ’نیتا جی اور ان کی زندگی کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ نیتا جی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ تحریک آزادی کی تاریخ میں ایک روشن قطب ستارہ، نیتا جی کو اتنی اہمیت نہیں ملی، جتنی انہیں ملنی چاہیے تھی۔ کئی سالوں سے، ملک میں آزادی کے بہت سے معروف رہنماؤں اور ان کی شراکت کو کم کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہر ایک کو تاریخ میں مناسب مقام ملنا چاہئے، جنہوں نے اپنا حصہ داری کی، اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ انہیں تاریخ میں قابل فخر مقام ملنا چاہئے اور اسی لئے اس جزیرے کو نیتا جی سبھاش کے نام پر رکھنے کا کام وزیر اعظم مودی نے کیا‘۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کی ناانصافی ہوئی، جنہوں نے 550 سے زائد شاہی ریاستوں کو ملک میں شامل کیا۔ انہوں نے کہا ،’سردار صاحب کو بھی وہ عزت نہیں ملی جو آزادی کے بعد ملنی چاہئے، لیکن تاریخ خودکو دہراتی ہے، کسی کے ساتھ کتنی ہی نا انصافی کرنے کی کوشش کی جائے، کام کبھی چھپتا نہیں ہے اور آج کیوڈیا میں سردار صاحب کا دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ نریندر مودی جی نے نصب کیا ہے، جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN