اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سر سید احمد خاںؒ کے تعلیمی نظریات کو پہلے سے زیادہ اپنانے کی ضرورت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سر سید احمد خاںؒ کے تعلیمی نظریات کو پہلے سے زیادہ اپنانے کی ضرورت
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

مصلح قوم وملت اور بانئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سر سید احمد خاں کا یوم پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر عبید اقبال عاصم علیگ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سر سید احمد خان نے مسلمانوں کو روایتی اور عصری تعلیم سے ہم آہنگ کرنے کے لئے 1877ء میں جس محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج وہی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں بین الاقوامی سطح پر سر سید احمد خاںؒ کے خوابوں کا پرچم بلند کئے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ سر سید احمد خاںؒ نے تن تنہا ہندوستان کے مسلمانوں کی تعلیمی ومعاشرتی بدحالی کو ختم کرنے کے لئے اپنے آپ کو کمر بستہ کرلیا تھا ، سر سید احمد خاں ایک ایسی شخصیت کا نام ہے جو رنگارنگ تھی اور نہایت منفرد وممتاز نیز نہایت پروقار،بلاشبہ وہ انسانیت کے مسیحا،مصلح قوم وملت اور عظیم مفکر تھے ان کے افکار ونظریات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔نئی روشنی پبلک اسکول کے چیئرمین فائز سلیم صدیقی نے سر سید احمد خاںؒ کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مصلح قوم اور عظیم مفکر سر سید احمد خاںؒ کے افکار ونظریات اور ان کی عملی کاوشوں کو ذہن میں رکھ کر یہ غور کرنا چاہئے کہ ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں۔اب جبکہ پانی سر سے اونچا ہوگیا ہے اور سر کاری وغیر سرکای سطح پر جو دوسرے رپورٹ آرہی ہیں ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمان تمام شعبہ جاب بشمول تعلیم وروز گار کے میدان میں دلتوں سے بھی بدتر ہیں اسلئے موجودہ حالات میں سر سید احمد خاںؒ کے تعلیمی نظریات کو پہلے سے زیادہ اپنانے کی ضرورت ہے۔

ادھر سماجی تنظیم قاسمی مانو سیوا ٹرسٹ کے زیر اہتمام سرسید ڈے منایاگیا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی و عظیم قومی و ملی رہنما سرسید احمد خاں کو یاد کرکے ان کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔ محلہ پٹھانپورہ میں منعقد میٹنگ میں سماجی تنظیم نظر کے صدر نجم عثمانی نے تفصیلی طور پر سر سید احمدخاں کے حالات زندگی اور ان کی بے مثال قربانیوں پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ٹرسٹ کے صدر طاہر حسن شبلی نے بتایاکہ جلد ہی سرسید ڈے کے عنوان سے بڑا پروگرام منعقد کرکے سرسید ایوارڈ جاری کیا جائیگا۔ اس موقع پر انصار مسعودی،ساجد،مرتضی قریشی،فیض الحسن،ماہر حسن، نواب عرفان صدیقی اور قمر الزماں وغیرہ موجودرہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN