اردو
हिन्दी
اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اندریش کمار نے کہا،اویسی ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اندریش کمار نے کہا،اویسی ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور:(ایجنسی)

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے اسدالدین اویسی کے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر جوابی ردعمل کے بعد شدید حملہ کیا ہے۔اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی پر حملہ کرتے ہوئے اندریش کمار نے کہا کہ اویسی گمراہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو آر ایس ایس اور گاندھی کی حب الوطنی میں فرق کرتا ہے وہ ہندوستانی یا سچا مسلمان نہیں ہو سکتا۔

اس سے قبل جمعہ کے روز وجے ہادشمی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے 96 ویں یوم تاسیس پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے سنگھ کارکنان سے خطاب کیاتھا۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے ان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھاگوت کی تقریر جھوٹ اور آدھی سچائیوں سے بھری ہوئی تھی۔اویسی نے کہا تھا کہ سماج کو گاندھی کی حب الوطنی اور آر ایس ایس کے دھوکے کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا۔ اویسی نے جمعہ کی رات کئی ٹویٹ کیا، جس میں انہوں نے موہن بھاگوت کو ان کی آبادی کی پالیسی، آرٹیکل 370 کی منسوخی اور دیگر تبصروں پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

آر ایس ایس کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے کہا کہ آر ایس ایس اور گاندھی کی حب الوطنی دنیا میں مشہور ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو آر ایس ایس اور گاندھی کی حب الوطنی میں فرق کرتا ہے وہ ہندوستانی یا سچا مسلمان نہیں ہو سکتا،وہ یقینا ایک گمراہ شخص ہے۔ اویسی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں گمراہ کیا گیا ہے۔اویسی کو ہندوستان کی وحدت اور سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اندریش کمار نے ان پر ملک توڑنے کی کوشش کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اویسی ہندوستان کی وحدت اور سالمیت کیلئے خطرہ ہیں جو قوم کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کبھی قوم کو متحد کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کریں گے۔ ان کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ قوم اور دشمن کے خلاف کھڑے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026

حالیہ خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist