اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب عامر خان کا ایڈ بھی ہندو مخالف لگا،بی جے پی گرم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب عامر خان کا ایڈ بھی ہندو مخالف لگا،بی جے پی گرم
165
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے نے بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے اشتہار پر اعتراض کیا ہے جس میں وہ لوگوں کو ٹائر کمپنی سی اےٹی لمیٹڈ کی جانب سے لوگوں کو یہ مشورہ دیتےہوئے نظر آرہے ہیں کہ گلیوں میں پٹاخے نہ پھوڑیں ۔ بی جے پی لیڈرنے کمپنی سے بھی کہا ہےکہ ’نماز کے نام پر سڑک جام کرنے اور اذان کے وقت مساجد سے ہونے والے شور کےمسائل ‘ کو بھی اٹھایا جائے۔

کمپنی کے ایم ڈی اور سی ای او اننت وردھن گوینکا کو لکھے گئے ایک لیٹر میں انہوں نے اس اشتہار کا نوٹس لینے کی اپیل کی، جو ’ ہندو ؤں میں غصہ‘ پیدا کر رہاہے ۔ ہیگڑے نے امید ظاہر کی کہ کمپنی مستقبل میں ہندوؤں کےجذبات کا احترام کرے گی ۔

ہیگڑے نے خط میں لکھا :’ آپ کی کمپنی کا تازہ اشتہار ، جس میں عامر خاں لوگں کو گلیوں میں پٹاخے نہ پھوڑنے کی صلاح دے رہےہیں ، بہت اچھا پیغام دے رہے ہیں۔ عام مسائل پر آپ تشویش کو سراہا جانا چاہئے ۔ اسی طرح میں آپ کو ایک اور مسئلہ کو اٹھانے کی مانگ کرتا ہوں جس کا لوگ سامنا کررہےہیں، وہ ہے جمعہ اور دوسرے تہواروں پر مسلمانوںکی جانب سے نمازکےنام پر سڑکوںکو جام کرنا ہے ۔ ‘

ہیگڑے نے 14 اکتوبر کولکھے اپنے لیٹر میں کہا کہ کوئی بھارتیہ شہروں میں ایک بہت ہی عام منظر ہے جہاں مسلمان مصروف سڑکوں کوجام کرتےہیں اور نماز ادا کرتے ہیں ۔ اس وقت ایمبولینس اوردمکل گاڑیوں جیسی گاڑی بھی ٹریفک میں پھنس جاتی ہیں ۔ جس سے ’شیدید نقصان‘ ہوتا ہے ۔

رکن پارلیمنٹ نے خط میں کہا کہ چونکہ آپ عام لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بہت حساس ہیں اور آپ کا تعلق بھی ہندو برادری سے ہے ، مجھے یقین ہے کہ آپ صدیوں سے ہندوؤں کے ساتھ امتیازی سلوک کو محسوس کر سکتے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ آج کل ، ’ہندو مخالف اداکاروں کا ایک گروہ ہمیشہ ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے ، جبکہ وہ کبھی بھی اپنی برادری کی غلطیوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔‘

ہیگڑے نے کہا ، ’لہٰذا ، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس خاص واقعے کا نوٹس لیں جہاں آپ کی کمپنی کے اشتہار نے ہندوؤں میں غصہ پیدا کیا ہے۔‘انہوں نے امید ظاہر کی کہ گوینکا کی تنظیم مستقبل میں ہندو جذبات کا احترام کرے گی اور اسے براہ راست یا کسی بھی طرح سے جذبات کو مجروح نہیں کرے گی۔اب عامر خان کا ایڈ بھی ہندو مخالف لگا،بی جے پی سرگرم

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN