اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پروفیسر خواجہ اکرام کی نگرانی میں ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کا ایک اور انقلابی قدم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پروفیسر خواجہ اکرام کی نگرانی میں ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کا ایک اور انقلابی قدم
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ورلڈ اردو ایسوسی ایشن (WUA)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر (World Urdu Research and Publication Centre)کا افتتاح عمل میں آیا جس کے تحت کتابوں کی اشاعت اور ترسیل کو آسان بنانے کے لیے ای بُک پلیٹ فارم کا آغاز ہوا۔ چوں کہ قلم کاروں اور ریسرچ اسکالروں کےلیے کتابوں کی اشاعت اور تشہیر بہت اہم مسئلہ ہوتا ہے اس لیے ورلڈ اردو ایسوسی ایشن نے اس جانب پہل کی اور کتابوں کی اشاعت اور تشہیر کا ذمہ لیا ۔

اردو کتابوں کے ساتھ ایک اور مسئلہ رائلٹی کا ہوتا ہے جس کا اردو میں تصور ہی نہیں ہے جب کہ دیگر زبانوں میں مصنفین کو اس کا فائدہ ملتا ہے۔ چناں چہ ایسوسی ایشن نے اردو میں اس کو رواج دینے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور مصنّفین کے لیے چالیس فیصد رائلٹی کا اعلان کیا ہے۔ یہ کتابیں ابتداََای بُک کی شکل میں شائع ہوں گی تاہم ہارڈ کاپی کی سہولت بھی دستیاب ہوگی اور جن کو ہارڈ کاپی جتنی تعداد میں چاہیے وہ انتہائی خوب صورت اور معیاری طباعت کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ آنے والے دور میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی اہمیت مزید سے مزید ہوگی. سو اردو زبان و ادب کی نمائندگی کو اس پلیٹ فارم پر مستحکم بنانے کی سمت یہ ایک اہم پہل ہے۔ ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر (WURAPC)جدید ادب کے ساتھ ساتھ قدیم اور کلاسیکی ادب کو بھی جدید املا اور خوب صورت طباعت کے ساتھ ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ نیز اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلے میں ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کے مزید کئی اہم منصوبے ہیں جنھیں رفتہ رفتہ روبہ عمل لایا جائے گا۔ مزید معلومات اور اپنا مسودہ ارسال کرنے کے لیے رابطہ کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN